نیویارک : امریکی ریاست الاباما کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ شدید بارش ہوئی جس کے نتیجے میں 9 بچوں سمیت 10 افراد ہلاک ہوگئے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jun 22nd 2021, 1:51 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
امریکی میڈیا کے مطابق بارش اور طوفان سے امریکی ریاست الاباما میں المناک حادثہ پیش آیا ، جہاں بٹلر کاؤنٹی کے علاقے میں تیز ہواؤں اور بارش کے سبب سڑک پر 18 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ رپورٹ کے مطابق سڑک پر پانی کی وجہ سے پھسلن کے سبب ایک کار الٹ گئی باقی دیگر کاریں ایک دوسرے سے ٹکرا گئیں۔ حادثے کے نتیجے میں 9 بچوں سمیت 10 افراد ہلاک ہوگئے۔
کاروں کے اس ہولناک تصادم کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے بچوں کی عمریں 9 ماہ سے 17 سال کے درمیان ہیں ۔حادثے کے بعد لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔
اس حادثے کو کاؤنٹی کا اب تک کا سب سے بدترین حادثہ قرار دے دیا جارہا ہے۔

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 4 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 4 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 20 hours ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 4 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 16 hours ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 21 hours ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 3 days ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- a day ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 3 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




