Advertisement
تجارت

قومی ائیر لائن کا کم ایندھن والے 4 نئے جدید طیارے خریدنے کا فیصلہ

کراچی:قومی ائیر لائن نے ہوائی بیڑے میں جدید کم ایندھن خرچ کر نے والے 4 نئے طیارے شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jun 24th 2021, 7:26 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق قومی ایئرلائن پی آئی اے نے کم ایندھن والے چار نئے جدید طیار ے خریدنے کا فیصلہ کر لیا، پی آئی اے  کی جانب سے  نیرو باڈی کے4 نئے جہاز 6 سال کیلئے ڈرائی لیز پر لیے جائیں گے۔ جولائی کے وسط میں پہلا ایئر بس 320 پی آئی اے فلیٹ میں شامل ہوجائےگا  ، دوسراطیارہ اگست میں بیڑے میں شامل ہوگا جبکہ مزید 2طیارے اکتوبر اور دسمبر تک پی آئی اے کو مل جائیں گے۔

 پی آئی اے انتظامیہ  کے مطابق پی آئی اے کاروبار کی ضروریات کے مطابق نئے طیارے حاصل کررہی ہےجبکہ  پی آئی اے بزنس پلان میں 8 سے زائد طیارے شامل کر نے کی منصوبہ بندی ہے ۔ پی آئی اے کے ہوائی  بیڑے میں بوئینگ 777طیارہ بھی شامل کئے جائیں گے ۔

Advertisement
پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے

  • a day ago
ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

  • 2 days ago
پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا

  • 7 hours ago
پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

  • 6 hours ago
بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی

بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی

  • 7 hours ago
مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

  • 2 days ago
پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق

سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

  • 2 days ago
سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی

  • an hour ago
آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے