سلمان علی آغا کی شاندار بیٹنگ ، پاکستان کا انگلینڈ کو جیت کے لیے 297 رنز کا ہدف
297 رنز کے تعاقب میں انگلینڈ ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے تیسرے دن کے اختتام تک انگلیںڈ نے دو وکٹوں کے نقصان پر36 رنز بنا لیے ہیں اور ان کو جیت کے لیے مزید 261 رنز درکار ہے


ملتان : ملتان میں جاری دوسری ٹیسٹ میچ میں پاکستانی ٹیم اپنی دوسری اننگ میں صرف 221 رنز ہی بنا سکی، انگلینڈکو جیت کےلیے 297 رنز درکار
تفصیلات کے مطابق ملتان میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز پاکستان کی بیٹنگ لائن ایک دفعہ پھر لڑکھرا گئی۔قومی ٹیم نے اپنی اننگ کا آغاز مایوس کن کیا، پاکستان کی وقفے وقفےسے وکٹس گرنے کی وجہ سے قومی ٹیم دباوٗ کا شکار نظر آئی،114 رنز پر پاکستان کی 5 وکٹیں گر چکی تھی،سلمان علی آغا نے اس موقع پر ذمہ دارنہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان ٹیم کا اسکور 221 رنز تک پہنچایا سلمان آغا نے 63 رنز کی اننگ کھیلی
جبکہ کامران غلام نے 26سعود شکیل نے 31 محمد رضوان نے 23 اور کپتان شان مسعود صرف 11 رنز ہی بنا سکیں۔
انگلینڈ کی طرف سے شعیب بشیر نے 4، جیک لیچ نے 3 اوربریڈن کریس نے 2 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔
297 رنز کے تعاقب میں انگلینڈ ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے تیسرے دن کے اختتام تک انگلیںڈ نے دو وکٹوں کے نقصان پر36 رنز بنا لیے ہیں اور ان کو جیت کے لیے مزید 261 رنز درکار ہے۔
ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
- a day ago

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹریز واہ کا دورہ، پیداواری صلاحیتوں کا جائزہ لیا
- 8 hours ago
انسپکٹر جمشید پر بننے والی فلم کا پہلا ٹریلر جاری
- a day ago

پی کے 404: 37 سال سے لاپتہ طیارے کا راز برقرار
- 7 hours ago

پمز آتشزدگی: وزیراعظم نے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو معطل کردیا، فوجداری کارروائی کی ہدایت
- 3 hours ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ہارورڈ بزنس سکول کے طلبہ کے وفد کی ملاقات
- a day ago
امریکی پابندیوں، بحری ناکہ بندی سے ایرانی تجارت 35 فیصد سکڑ گئی، صدر مسعود پزشکیان
- 8 hours ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا امن مشن کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے، طاہراشرفی
- 2 days ago
ناروے کے بادشاہ کا 89 سال کی عمر میں انتقال
- a day ago

ملک میں سونا اچانک سستا، قیمت میں بڑی کمی
- 8 hours ago

وزیراعظم کا پاکستان، سعودی عرب کے درمیان اقتصادی و زرعی تعاون بڑھانے پر زور
- a day ago
لارڈز ٹیسٹ کا دوسرا روز: انگلینڈ کے خلاف پاکستان ٹیم 110 رنز پر ڈھیر
- a day ago









