Advertisement
پاکستان

اسحاق ڈار کی زیر صدارت ایرا کا اجلاس، این ڈی ایم اے کے انضمام کا فیصلہ

ڈیزاسٹر رسپانس فریم ورک کو مربوط بنانے کے لیے آزاد کشمیر اور خیبر پختون خوا کی حکومتوں سے بھی رابطے کا فیصلہ کیا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 months ago پر Nov 21st 2024, 10:21 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسحاق ڈار کی زیر صدارت ایرا کا اجلاس، این ڈی ایم اے کے انضمام کا فیصلہ

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت ایرا کا اجلاس، این ڈی ایم اے اور ایرا کے انضمام کا جائزہ لیا گیا ۔

پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما اور نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت ایرا اور این ڈی ایم کے انضمام سے متعلق اجلاس منعقد ہوا جس میں ضم سے متعلق جائزہ لیا گیا ،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ ایرا اور این ڈی ایم اے کا انضمام کارکردگی کو بہتر بنانے میں مدد دے گا،  ایرا اور این ڈی ایم اے کے انضمام سے وسائل کے بہتر انتظام اور استعمال کے ساتھ آفات کی صورت میں مجموعی رسپانس فریم ورک بہتر ہوگا۔ 

ڈیزاسٹر رسپانس فریم ورک کو مربوط بنانے کے لیے آزاد کشمیر اور خیبر پختون خوا کی حکومتوں سے بھی رابطے کا فیصلہ کیا ہے ۔

Advertisement
ایم کیو ایم نے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی و ڈپٹی پارلیمانی لیڈر کو نامزد کردیا

ایم کیو ایم نے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی و ڈپٹی پارلیمانی لیڈر کو نامزد کردیا

  • 11 گھنٹے قبل
پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کے باعث موٹروے کئی مقامات سے بند

پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کے باعث موٹروے کئی مقامات سے بند

  • ایک گھنٹہ قبل
چیمپئنز ٹرافی 2025 کی رونمائی کا مرحلہ جاری، ٹرافی ملتان پہنچ گئی

چیمپئنز ٹرافی 2025 کی رونمائی کا مرحلہ جاری، ٹرافی ملتان پہنچ گئی

  • 13 گھنٹے قبل
پیکا قانون پر نمائندہ میڈیا تنظیموں سے مشاورت کی جائے ، خواجہ سعد رفیق

پیکا قانون پر نمائندہ میڈیا تنظیموں سے مشاورت کی جائے ، خواجہ سعد رفیق

  • 12 گھنٹے قبل
بھارت نے انگلینڈ کو 150 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی

بھارت نے انگلینڈ کو 150 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی

  • 10 گھنٹے قبل
صدر مملکت منگل کو چار روزہ دورے پر چین روانہ ہونگے

صدر مملکت منگل کو چار روزہ دورے پر چین روانہ ہونگے

  • 13 گھنٹے قبل
حزب اللہ  کاشہید حسن نصر اللہ اور شہید ہاشم صفی الدین کے جنازے اور تدفین کا اعلان

حزب اللہ کاشہید حسن نصر اللہ اور شہید ہاشم صفی الدین کے جنازے اور تدفین کا اعلان

  • ایک گھنٹہ قبل
حکومت   کا  ایف آئی اےمیں بڑے پیمانے پر ریفارمز لانے کا فیصلہ

حکومت کا ایف آئی اےمیں بڑے پیمانے پر ریفارمز لانے کا فیصلہ

  • 11 گھنٹے قبل
 اسلام آباد ہائیکورٹ بار کی جانب سے 3ججزکاتبادلہ مسترد

 اسلام آباد ہائیکورٹ بار کی جانب سے 3ججزکاتبادلہ مسترد

  • 13 گھنٹے قبل
امریکی صدر  کا  ایک بار پھر کینیڈا کو امریکی  ریاست بنانے کی خواہش کا اظہار

امریکی صدر کا ایک بار پھر کینیڈا کو امریکی ریاست بنانے کی خواہش کا اظہار

  • ایک گھنٹہ قبل
وزیراعظم شہباز شریف شفافیت کے نئے ریکارڈ قائم کر رہے ہیں ، وزیر اطلاعات

وزیراعظم شہباز شریف شفافیت کے نئے ریکارڈ قائم کر رہے ہیں ، وزیر اطلاعات

  • 12 گھنٹے قبل
 وزیراعظم شہباز شریف کل کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے

 وزیراعظم شہباز شریف کل کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے

  • 11 گھنٹے قبل
Advertisement