رینالہ خورد:تھانہ چوچک پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کے نتیجے میں 2ملزم گرفتار کرلیے گئے ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jun 27th 2021, 3:10 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق ضلع اوکاڑہ کے شہر رینالہ خورد میں پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن ، کارروائی کے دوران دو ملزمان گرفتار کرلیے گئے ، ملزمان کے قبضے سے ڈھائی کلوسےزائدمنشیات برآمدکرلی گئی ۔ ملزمان کی شناخت نیاز اور نواز کے نام سے ہوئی ہے ، ملزم نیاز سے 1160 گرام چرس برآمد کی گئی ۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے ۔

دریائے چناب میں ہیڈ خانکی اور ہیڈ قادر آباد پر پانی کے بہاؤ میں کمی ،تاہم صورتحال اب بھی خطرناک
- 10 منٹ قبل

دریائے راوی میں شاہدرہ کے مقام پر پانی میں اضافہ، اونچے درجے کا سیلاب
- 35 منٹ قبل

اقوام متحدہ کا پاکستان میں سیلاب متاثرہ افراد کی فوری امداد کا اعلان
- 21 منٹ قبل

ہماری دعائیں اور ہمدردیاں تمام متاثرہ خاندانوں کیساتھ ہیں جواس قدرتی آفت کا سامنا کررہے ہیں، بیرسٹر گوہر
- 10 گھنٹے قبل

سیالکوٹ:دریائے چناب کے سیلابی ریلےمیں ایک ہی خاندان کے 5 لوگ سمیت 7افراد بہہ گئے
- 10 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
شدیدسیلابی صورتحال پر مریم نوازکی زیر صدرات ویڈیو کانفرنس ،نقصانات کی تفصیل طلب کرلی
- 10 گھنٹے قبل

شہباز شریف سے بیلاروسی وزیرداخلہ کی وفد کے ہمراہ ملاقات، دوطرفہ تعاون اور تعلقات پر تبادلہ خیال
- 12 گھنٹے قبل

سربراہ پاک فضائیہ سے ایتھوپیا کے ائیر کمانڈر کی ملاقات، عسکری تعاون کے فروغ کا عزم
- 11 گھنٹے قبل

ڈسکہ میں پاک فوج کا بروقت ریلیف اور ریسکیو آپریشن، سکھ برادری کا فیلڈ مارشل سے اظہار تشکر
- 11 گھنٹے قبل

وزیراعظم شہباز شریف اور روسی صدر پیوٹن کے درمیان اگلے ہفتے ملاقات طے
- 11 گھنٹے قبل

صدرمملکت کا سیلاب اور بارشوں سے تباہی پر افسوس،متاثرین سے اظہاریکجہتی، پاک فوج کو شاندار خراج تحسین
- 12 گھنٹے قبل

لاہور:مریم نواز سیلابی صورتحال کا جائزہ لینے راوی پل پر پہنچ گئیں
- 12 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات