لاہور : پنجاب بھر سے بیرون ملک جانے والے شہریوں کی بڑی پریشانی ختم ہوگئی ۔ پیر کی شام سے بیرون ملک جانے والوں کو فائزر ویکسین لگائی جائے گی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jun 27th 2021, 3:08 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اگر فائزر کی 20 ہزار اور خوراکیں ملیں تو ہم وہ بھی لگادیں گے۔ یہ ویکسین صرف بیرون ملک ملازمت کرنے والوں کو ہی لگائیں گے۔ حکومت ایک کروڑ30 لاکھ فائزرکی خوراکیں خریدرہی ہے۔
مزید پڑھیں : سعودی عرب پہنچنے والوں کے لیے نئے ضوابط لاگو
وزیر صحت کا مزید کہناتھا کہ پیر والے دن سےایکسپو سنٹرکےاوقات کار 24گھنٹے ہوں گے۔ ویکسین کی اب وافر مقدار موجود ہے۔ 17 لاکھ ویکسین کی خوراکیں ہمارے پاس موجود ہے۔ سال کےآخرتک پنجاب کے 4 کروڑافراد کوویکسین لگادیں گے۔
مزید پڑھیں : تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں سے متعلق اہم خبر آگئی

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






