Advertisement

کرکٹ کی تاریخ کا انوکھا ریکارڈ ،پوری ٹیم 7 رنز پر ڈھیر

نائیجیریا کے خلاف 272 رنز کے تعاقب میں آئیوری کوسٹ کی ٹیم صرف 7 رن بنا کر آؤٹ ہوگئی

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 months ago پر Nov 25th 2024, 6:04 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کرکٹ کی تاریخ کا انوکھا ریکارڈ ،پوری ٹیم 7 رنز پر ڈھیر

آئی سی سی انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کوالیفائرافریقہ  ریجن میں نائیجیریا نے آئیوری کوسٹ کو 264 رنز کے مارجن سے  بڑی شکست دے دی۔
 لاگوس میں کھیلے جانے والے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں کسی بھی ٹیم نے سب سےکم اسکور کا نیا ریکارڈ بنا ڈالا،سب ریجنل افریقا کوالیفائر کا پانچواں میچ گروپ سی کی ٹیموں نائیجیریا اور آئیوری کوسٹ کے درمیان نائیجیرین شہر لاگوس میں کھیلا گیا جہاں نائیجیریا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

نائیجیریا نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے  مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹس کے نقصان  پر 271 رنز بنائے، نائیجیریا کی جانب سے  سلیم 112 رنز بناکر نمایاں رہے۔

نائیجیریا کے خلاف 272 رنز کے تعاقب میں آئیوری کوسٹ کی ٹیم صرف 7 رن بنا کر آؤٹ ہوگئی  اور ان کے سات بلے باز ایک رن بھی نہ بنا سکے۔

نائیجیریا کی ٹیم نے آئیوری کوسٹ کو 264 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر کرکٹ کی تاریخ کا منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔

Advertisement
ٹرمپ  انتظامیہ نے لاس اینجلس میں احتجاج کے دوران نیشنل گارڈ زکے اہلکار تعینات کر دیئے

ٹرمپ انتظامیہ نے لاس اینجلس میں احتجاج کے دوران نیشنل گارڈ زکے اہلکار تعینات کر دیئے

  • an hour ago
جسٹس منصور علی شاہ نے قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

جسٹس منصور علی شاہ نے قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

  • 9 hours ago
نائب وزیراعظم کا ترکیہ کے وزیر خارجہ سے رابطہ،عیدالاضحیٰ کی مبارکباد

نائب وزیراعظم کا ترکیہ کے وزیر خارجہ سے رابطہ،عیدالاضحیٰ کی مبارکباد

  • 10 hours ago
عیدالاضحیٰ کی خوشیاں دوبالا کریں،  خوش ذائقہ پکوان کے ساتھ!

عیدالاضحیٰ کی خوشیاں دوبالا کریں، خوش ذائقہ پکوان کے ساتھ!

  • 9 hours ago
امریکی صدر کی ایلوس مسک کو ڈیموکریٹکس کی مالی معاونت کرنے پر سنگین نتائج کی دھمکی

امریکی صدر کی ایلوس مسک کو ڈیموکریٹکس کی مالی معاونت کرنے پر سنگین نتائج کی دھمکی

  • an hour ago
پاکستانی سفارتی وفد امریکا کا دورہ مکمل کرنے کے بعد  برطانیہ پہنچ گیا، امن کی اہمیت پر زور

پاکستانی سفارتی وفد امریکا کا دورہ مکمل کرنے کے بعد برطانیہ پہنچ گیا، امن کی اہمیت پر زور

  • an hour ago
عیدالاضحیٰ کا دوسرے روز ، سنتِ ابراہیمی کی ادائیگی جوش و جذبے سے جاری

عیدالاضحیٰ کا دوسرے روز ، سنتِ ابراہیمی کی ادائیگی جوش و جذبے سے جاری

  • an hour ago
نامور سیاسی شخصیات نے عید کی نماز کہاں ادا کی ؟

نامور سیاسی شخصیات نے عید کی نماز کہاں ادا کی ؟

  • 9 hours ago
وزیراعظم کا  بحرین کے بادشاہ اور ایرانی صدر مسعودسے ٹیلیفونک رابطہ،عید کی مبارکباد

وزیراعظم کا بحرین کے بادشاہ اور ایرانی صدر مسعودسے ٹیلیفونک رابطہ،عید کی مبارکباد

  • 29 minutes ago
کولمبیا کے صدارتی امیدوار پر قاتلانہ حملہ، حالت تشویشناک

کولمبیا کے صدارتی امیدوار پر قاتلانہ حملہ، حالت تشویشناک

  • 8 minutes ago
پاکستان کا  قطر  سے دو طرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینے کا  فیصلہ

پاکستان کا قطر سے دو طرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینے کا فیصلہ

  • 9 hours ago
پاکستان کے پانی کی فراہمی بند کرنا ایٹمی آبی جنگ کی بنیاد رکھنے کے مترادف ہے ، بلاول بھٹو

پاکستان کے پانی کی فراہمی بند کرنا ایٹمی آبی جنگ کی بنیاد رکھنے کے مترادف ہے ، بلاول بھٹو

  • 11 hours ago
Advertisement