Advertisement

مالاکنڈ میں دو گروپوں میں فائرنگ ، 2 افراد جاں بحق

مالاکنڈ: تحصیل درگئی میں قبرستان کی اراضی پر دو گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jun 27th 2021, 6:03 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق مالاکنڈکی  تحصیل درگئی میں قبرستان کی اراضی کا معاملہ دو افراد کی جان لے گیا ۔ فائرنگ کے  افسوس ناک واقعے میں دو افراد زخمی ہیں ، جنہیں   تشویشناک حالت میں پشاور منتقل کر دیا گیا۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی لیویز موقع پر پہنچ گئی ۔لیویزنے علاقے میں بھاری نفری تعینات کرکے حالات کو کنٹرول کر لیا ۔  تاہم کسی کی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی ۔

Advertisement
فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا

  • 2 دن قبل
سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو

  • 3 دن قبل
مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے

  • 21 گھنٹے قبل
معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات

معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے

آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

  • ایک دن قبل
ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق

اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی