پاکستان کو تین میچوں کی سیریز میں 2-1 کی برتری سے اپنے نام کر لی

شائع شدہ 2 سال قبل پر دسمبر 6 2024، 1:09 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں زمبابوے نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد دووکٹوں سے شکست دے دی۔
پاکستان کی جانب سے دیاگیا 133 رنز کا زمبابوے نے ایک گیند قبل ہی 8 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔
پاکستان نے تین میچوں کی سیریز 2-1 سے اپنے نام کر لی۔
زمبابوے کی جانب سے برائن بنیٹ 43، مارومانی 15، سکندر رضا 19 اور میئرز نے 13 رنز بنائے۔
آخری اوور میں ماپوسا 4 گیندوں پر 12 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے اور اپنی ٹیم کو پاکستان کے خلاف آخری ٹی ٹوئنٹی میں کامیابی دلوادی۔
جبکہ پاکستان کی جانب سے عباس آفریدی نے 3، جہاندان خان نے2 ،سلمان علی اور سفیان نے ایک، ایک وکٹ لی۔

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
- 2 days ago

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- a day ago

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی
- 2 days ago

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- 2 days ago
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 5 hours ago

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 2 hours ago

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 2 hours ago

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- a day ago

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- an hour ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 2 days ago

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 2 days ago

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 3 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






