7 اکتوبر 2023 سے جاری جنگ میں اب تک 800 سے زائد اسرائیلی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں

شائع شدہ 2 years ago پر Dec 9th 2024, 10:44 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

غزہ:گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جنوبی لبنان اور غزہ میں کارروائیوں کے دوران 6 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق لبنان کی سرحد پر بارودی سرنگ کے دھماکے میں 4 اسرائیلی فوجی مارے گئے، جن میں ایک ریزرو میجر اور ایک ریزرو کیپٹن بھی شامل ہے۔
دوسری جانب شمالی غزہ میں حماس سے جھڑپوں میں بھی 2 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوئے۔
واضح رہے کہ 7 اکتوبر 2023 سے جاری جنگ میں اب تک 800 سے زائد اسرائیلی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں۔
جبکہ دوسری جانب غزہ کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی حملوں میں اب 44 ہزار سے زائد افراد شہید جبکہ ایک لاکھ تیس ہزار سے زائد افراڈ زخمی ہو چکے ہیں،

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- a day ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 8 hours ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- a day ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- a day ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- a day ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 5 hours ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- a day ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 hours ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 4 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








