Advertisement
پاکستان

اب تک 74ہزار سے زائد حج درخواستیں موصول

ترجمان وزارت مذہبی امور نے بتایا کہ اب تک 74 ہزار 337 حج درخواستیں موصول ہوئیں ،کل 10 دسمبر حج درخواستوں کی وصولی کا آخری دن ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Dec 10th 2024, 1:17 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
اب تک 74ہزار سے زائد حج  درخواستیں موصول

سرکاری حج سکیم کیلئے درخواستیں جمع کرانے میں صرف ایک دن باقی ہےجبکہ اب تک 74 ہزار سے زائد درخواستیں وصول ہوئی ہیں۔

 ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق منگل کے روز نامزد بینکوں میں حج درخواستوں کی وصولی جاری رہے گی اور درخواست گزار اپنے رشتہ دارعازمین حج کے گروپ میں شامل ہوسکتے ہیں جبکہ ریگولر حج سکیم میں2 لاکھ روپے کے ساتھ داخلہ کرایا جا سکتا ہے،دوسری قسط کے4 لاکھ  مع اضافی سہولیات قرعہ اندازی کے 10 روز کے اندرجمع ہوں گے۔

ترجمان وزارت مذہبی امور نے بتایا کہ اب تک 74 ہزار 337 حج درخواستیں موصول ہوئیں ،کل 10 دسمبر حج درخواستوں کی وصولی کا آخری دن ہے،حج کیلئے بقیہ رقم 10 فروری تک جمع کرانا لازم ہوگی۔ ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ سمندر پار پاکستانی بھی اپنے پیاروں کو حج کیلئے سپانسر کر سکتے ہیں۔

Advertisement
لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

  • ایک دن قبل
بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر

بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 2 دن قبل
لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار

لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار

  • 2 دن قبل
لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

  • 2 دن قبل
آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور

آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور

  • ایک دن قبل
پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل

پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل

  • ایک دن قبل
نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی

نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی

  • ایک دن قبل
پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم

پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم

  • ایک دن قبل
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

  • 2 دن قبل
مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی

  • 2 دن قبل
نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد

نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد

  • 2 دن قبل
پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا

پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا

  • ایک دن قبل
Advertisement