Advertisement

ترکیہ:  2  فوجی ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے، 6 فوجی ہلاک

ہلاک ہونے والوں میں  ملٹری ایوی ایشن اسکول کے انچارج ایک بریگیڈیئر جنرل بھی   شامل ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Dec 10th 2024, 1:26 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ترکیہ:  2  فوجی ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے، 6 فوجی ہلاک

انقرہ: ترکیہ میں دو فوجی ہیلی کاپٹر فضا میں ٹکرا گئے، جس کے نتیجے میں 6 فوجی ہلاک ہو گئے۔

غیر ملکی میڈیا  کے مطابق پیر کے روز جنوب مغربی ترکی میں ایک تربیتی مشق کے دوران دو ترک فوجی ہیلی کاپٹر فضا میں ٹکرا گئے جس  کے نتیجے میں چھ فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے، یہ تصادم صوبہ اسپارتا میں ہوا، ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ جبکہ دوسرا بحفاظت لینڈ کر گیا۔
ہلاک ہونے والے فوجی تباہ ہونے والے ہیلی کاپٹر میں سوار تھے۔

حادثے  کے  نتیجے میں پانچ اہلکار جائے حادثہ پر ہی دم توڑ گئے، اور ایک بعد میں ہسپتال میں دم توڑ گیا۔

 اسپارتا صوبے کے گورنر عبداللہ ایرن نے ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ہلاک ہونے والوں میں  ملٹری ایوی ایشن اسکول کے انچارج ایک بریگیڈیئر جنرل بھی   شامل ہیں۔

Advertisement
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 12 گھنٹے قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 2 دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 8 گھنٹے قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • ایک دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 2 دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 14 گھنٹے قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • ایک دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • ایک دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 11 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 2 دن قبل
Advertisement