Advertisement
پاکستان

الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کے معاملے پر کل ایک اہم اجلاس طلب

الیکشن کمیشن کا لا ونگ عدالتی احکامات سے متعلق معلومات فراہم کرے گا، جبکہ الیکشنز ونگ انتخابی تیاریوں اور ممکنہ رکاوٹوں کے بارے میں آگاہ کرے گا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Dec 10th 2024, 1:43 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کے معاملے پر کل ایک اہم اجلاس طلب

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخواہ میں سینیٹ انتخابات کے انعقاد اور مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کے معاملے پر کل ایک اہم اجلاس طلب کر لیا ہے۔

اجلاس میں مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ سے متعلق اہم معاملات ایجنڈے میں شامل ہیں۔ الیکشن کمیشن نے اجلاس میں شرکت کے لیے متعلقہ ونگز کو ہدایات جاری کر دی ہیں۔

واضح رہے کہ  اجلاس کل صبح ساڑھے گیارہ بجے ہوگا، جس میں خیبرپختونخواہ کے سینیٹ انتخابات کے حوالے سے غور کیا جائے گا۔

اس اجلاس میں پشاور ہائیکورٹ میں سینیٹ انتخابات سے متعلق سماعت پر بھی غور کیا جائے گا۔

الیکشن کمیشن کا لا ونگ عدالتی احکامات سے متعلق معلومات فراہم کرے گا، جبکہ الیکشنز ونگ انتخابی تیاریوں اور ممکنہ رکاوٹوں کے بارے میں آگاہ کرے گا۔

Advertisement
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

  • 2 دن قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • ایک دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 11 گھنٹے قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 12 گھنٹے قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 9 گھنٹے قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • ایک دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 15 گھنٹے قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 2 دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا