Advertisement
پاکستان

پنجاب حکومت کا کینسر کے علاج کیلئے چین سے جدید ترین مشینری لانے کا فیصلہ

وزیر اعلیٰ  پنجاب نے کینسر کے علاج کی جدید ترین ٹیکنالوجی متعارف کروانے کیلئے چینی کمپنی کیساتھ معاہدہ کرلیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Dec 10th 2024, 2:31 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پنجاب حکومت کا  کینسر کے علاج کیلئے چین سے جدید ترین مشینری لانے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے  پنجاب میں کینسر کے علاج کی جدید ترین ٹیکنالوجی متعارف کروانے کیلئے چینی کمپنی کیساتھ معاہدہ کرلیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب کے دورہ چین کے موقع پر  چینی کمپنی ہائی جیا میڈیکل ٹیکنالوجیز کے ساتھ کینسر کے جدید طریقہ علاج Hygea اور اس کی مشینری کو پنجاب لانے کیلئے ایم او یو پر دستخط کیے گئے، مشینری آنے سے سرجری اور کیمو تھراپی کے بغیر کینسر کا علاج ممکن ہو سکے گا۔

ہائی جیا میڈیکل ٹیکنالوجیز کے صدر ڈاکٹر لوفولیانگ سے ملاقات کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ ہائی جیامیڈیکل ٹیکنالوجی کے حکام نے نواز شریف کینسر اسپتال کیلئے پروفیشنل معاونت کی یقین دہانی کروائی ہے۔

انہوں نے کہا کہ معاہدے کے بعد نواز شریف کینسر  اسپتال میں چین کے تعاون سے جدید مشینری اور طریقہ علاج سے کینسر کے مریضوں کا علاج ہوگا۔

Advertisement
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 2 دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 2 دن قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 2 دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 2 دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 13 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 19 گھنٹے قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 16 گھنٹے قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 2 دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 2 دن قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 17 گھنٹے قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 2 دن قبل
Advertisement