تجارت
- Home
- News
پی ایس ایکس میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 11 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے
شائع شدہ 11 days ago پر Dec 11th 2024, 11:05 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں آج بھی تیزی کی لہر جاری ہے، جہاں 100 انڈیکس 2100 پوائنٹس سے زائد اضافے سے ایک لاکھ 11 ہزار کی سطح پر پہنچ گیا۔
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا، جہاں 100 انڈیکس میں 2100 پوائنٹس سے زائد کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔
اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 11 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے۔
واضح رہے کہ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا، بعدازاں سٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران اچانک شدید مندی چھا گئی جس کے ساتھ سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس 1073 پوائنٹس کی کمی کیساتھ 1 لاکھ 8 ہزار 896 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔
حکومت سے مذاکرات کے لیے پی ٹی آئی نے مطالبات کا ڈرافٹ تیار کرلیا
- 2 منٹ قبل
کرم میں حالات کشیدہ ہونے کے باعث وزیر اعلی علی امین کی ہدایت پر ہیلی کاپٹر سروس شروع
- 36 منٹ قبل
حکومتی اتحاد اور پی ٹی آئی سے مذاکرات کے لیے اسپیکر قومی اسمبلی نے دونوں کمیٹیوں کے ارکان کو ملاقات کی دعوت دے دی
- ایک گھنٹہ قبل
جنوبی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے حملے میں شہید جوانوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
- 11 منٹ قبل
مسلم لیگ ن سندھ کے سینئر نائب صدر کی پیپلزپارٹی میں شمولیت
- 15 منٹ قبل
پاکستان کےٹی 20 اسکواڈ کو بہتر بنانے کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کی زیر نگرانی اسٹرائیک فورس قائم
- 27 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات