تجارت
- Home
- News
عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید کمی
ملک میں فی تو لہ سونا2000 روپے سستا ہو گیا
شائع شدہ 17 گھنٹے قبل پر دسمبر 20 2024، 5:43 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
عالمی وملکی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت مزید کمی ہوگئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں24 گرام سونے کی فی تولہ قیمت 2 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعدفی تولہ سونے کی نئی قیمت 2 لاکھ 71 ہزار 300 روپے ہو گئی ہے۔
جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت1715 روپے کمی ہوئی ہے جس سے دس گرام سونا 2 لاکھ 32 ہزار 596 روپے کا ہو گیا۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 20ڈالر کی کمی ہوئی یے جس سےسونا 2601ڈالر کی سطح پر آگیا۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2600روپے کی کمی ہوئی تھی جس کے بعدفی تولہ سونا 273300روپے کا ہوگیا تھا۔
صیہونی فورسز کی غزہ میں تازہ کارروائیوں میں 77 فلسطینی شہید
- 23 منٹ قبل
کرم کو اسلحے سے پاک اور بنکرز کو مسمار کرکے خطے میں پائیدار امن کو یقینی بنایا جائے گا، بیرسٹر سیف
- 40 منٹ قبل
ججز کی تعیناتی ، آئینی بینچ میں ججز کی تعداد اور شمولیت کا طریقہ طے ہونا چاہیے، جسٹس منصور کا خط
- 8 منٹ قبل
بشریٰ بی بی نے 9 مئی سمیت احتجاج کے تمام 23 مقدمات میں خود کو سرنڈر کردیا
- 16 منٹ قبل
بھارتی معروف اداکار رام کپور نے 42 کلو وزن کم کرکے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا
- 26 منٹ قبل
امریکی ایوان نمائندگان نے تیسری ووٹنگ میں اخراجات کا بل منظور کر لیا
- 32 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات