تیسرے ون ڈے سے قبل جنوبی افریقہ کو ایک اور زور دار جھٹکا، اہم کھلاڑی میچ سے باہر
فاسٹ باؤلر اوٹنیل بارٹمین انجری کے باعث پاکستان کے خلاف آخری ون ڈے سے باہر ہوگئے

شائع شدہ 2 years ago پر Dec 21st 2024, 6:45 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تیسرے ایک روزہ میچ سے قبل جنوبی افریقہ کو ایک اور زو ر دار جھٹکا لگا ہے، فاسٹ باؤلر اوٹنیل بارٹمین انجری کے باعث پاکستان کے خلاف آخری ون ڈے سے باہر ہوگئے۔
بارٹمین کو کیپ ٹاؤن میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے سے قبل رن اپ میں تکلیف کا سامنا تھا۔ اس سبب وہ پلیئنگ الیون کا حصہ نہیں بن سکے تھے۔ پہلے میچ میں انہوں نے 7 اوورز میں 37 رنز کے عوض 2 وکٹیں حاصل کی تھیں۔
ٹیسٹ اسکواڈ میں پہلی بار شامل ہونے والے کوربن بوش ون ڈے سکواڈ میں بارٹمین کی جگہ لیں گے۔
واضح رہے کہ پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز کا آخری ون ڈے اتوار کو کھیلا جائے گا، پاکستان کو سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 11 گھنٹے قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 6 گھنٹے قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 11 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 6 گھنٹے قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






