Advertisement

پشاور: دو گروپوں کے درمیان فائرنگ سے 4 افراد ہلاک،3 زخمی

فائرنگ کا واقعہ پشاورمیں پشتہ خرہ کے علاقہ سفید ڈھیری میں پیش آیا جہاں سابقہ دشمنی کی بنا پر فریقین کے  درمیان فائرنگ ہوئی،پولیس

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 months ago پر Dec 22nd 2024, 11:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پشاور: دو گروپوں کے درمیان فائرنگ سے 4 افراد ہلاک،3 زخمی

پشاور میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے ۔
فائرنگ کا واقعہ پشاورمیں پشتہ خرہ کے علاقہ سفید ڈھیری میں پیش آیا جہاں سابقہ دشمنی کی بنا پر فریقین کے  درمیان فائرنگ ہوئی، جس کت نتیجے میں اعجاز ولد امین ، اسرار ولد یونس ، راجولی ولد رحمان ولی اور ذوالقرنین ولد حاجی واحد سمیت پانچ افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہو گئے۔

پولیس حکام کے مطابق فریقین کے درمیان دیرینہ دشمنی چلی آرہی تھی جبکہ ملزمان واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی پشت خرہ سرکل محمد اشفاق خان ، ایس ایچ او شاکر آفریدی اور دیگر پولیس نفری نے فوری موقع پر پہنچ کر لاشوں کو پوسٹ مارٹم اور زخمیوں کوعلاج معالجہ کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ  ملزمان کی گرفتاری کیلئے ان کے ٹھکانوں پر چھاپہ زنی کا سلسلہ جاری ہے۔

Advertisement
مخصوص نشستوں سے متعلق آئینی بینچ کے فیصلے پر پی ٹی آئی کا ردعمل آگیا

مخصوص نشستوں سے متعلق آئینی بینچ کے فیصلے پر پی ٹی آئی کا ردعمل آگیا

  • ایک گھنٹہ قبل
تحریک انصاف مخصوص نشستوں سے محروم ،سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

تحریک انصاف مخصوص نشستوں سے محروم ،سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

  • 4 گھنٹے قبل
یکم جولائی کو بینک بند رکھنے کا اعلان،نوٹیفکیشن جاری

یکم جولائی کو بینک بند رکھنے کا اعلان،نوٹیفکیشن جاری

  • 6 گھنٹے قبل
سپریم کورٹ:مخصوص نشستوں سے متعلق نظر ثانی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ ،کچھ دیر بعد سنایا جایا گا

سپریم کورٹ:مخصوص نشستوں سے متعلق نظر ثانی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ ،کچھ دیر بعد سنایا جایا گا

  • 5 گھنٹے قبل
سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کمی،فی تولہ کتنے کا ہو گیا

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کمی،فی تولہ کتنے کا ہو گیا

  • 5 گھنٹے قبل
مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کی تھیں،سپریم کورٹ کے فیصلے سے مایوسی ہوئی ،بیرسٹر گوہر

مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کی تھیں،سپریم کورٹ کے فیصلے سے مایوسی ہوئی ،بیرسٹر گوہر

  • 2 گھنٹے قبل
 آئینی بینچ کےفیصلے سے آئین و قانون کی بالادستی اور قانون کی درست تشریح ہوئی،وزیر اعظم

 آئینی بینچ کےفیصلے سے آئین و قانون کی بالادستی اور قانون کی درست تشریح ہوئی،وزیر اعظم

  • ایک گھنٹہ قبل
آئینی بینچ کے فیصلے کےبعد قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 77 مخصوص نشستیں بحال

آئینی بینچ کے فیصلے کےبعد قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 77 مخصوص نشستیں بحال

  • 2 گھنٹے قبل
این ڈی ایم اے پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا سمیت ملک بھر میں تیز آندھی، بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا

این ڈی ایم اے پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا سمیت ملک بھر میں تیز آندھی، بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا

  • 3 گھنٹے قبل
خطے میں دہشتگردی کا سب سے بڑا سر پرست ہندوستان ہے ،فیلڈ مارشل 

خطے میں دہشتگردی کا سب سے بڑا سر پرست ہندوستان ہے ،فیلڈ مارشل 

  • 5 گھنٹے قبل
حالیہ کشیدگی میں پاکستان نے بھارت کو تین بڑے محاذوں پر شکست دی ہے، بلاول بھٹو

حالیہ کشیدگی میں پاکستان نے بھارت کو تین بڑے محاذوں پر شکست دی ہے، بلاول بھٹو

  • 5 گھنٹے قبل
 عوام دوست بجٹ بنانے کیلئے معاشی ٹیم نے شب و روز محنت کی، اتحادی جماعتوں کے مشکور ہیں،وزیر اعظم

 عوام دوست بجٹ بنانے کیلئے معاشی ٹیم نے شب و روز محنت کی، اتحادی جماعتوں کے مشکور ہیں،وزیر اعظم

  • 6 گھنٹے قبل
Advertisement