پی ٹی آئی کے مغربی کارندے سمجھتے ہیں کہ وہ اس قسم کے قوانین سے پاکستانی ریاست کو دباؤ کا شکار کر لیں گے


پی ٹی آئی انتشاری یورپین یونین سے ملٹری کورٹس کے خلاف بیان جاری کروا کر خود پھنس گئے۔
تفصیلات کے مطابق، انٹر نیشنل کاونینٹ آف سول اینڈ پولیٹیکل رائٹس کے جس آرٹیکل 14 کا حوالہ یورپین یونین نے دیا ہے اسی کے مطابق قومی سلامتی کے امور میں انتشاری افراد کو سزائیں بغیر عوامی سنوائی کے دی جا سکتی ہیں۔
پی ٹی آئی کے مغربی کارندے سمجھتے ہیں کہ وہ اس قسم کے قوانین سے پاکستانی ریاست کو دباؤ کا شکار کر لیں گے۔ مگر ریاست نے پہلے سے ہی ان قوانین کا بغور جائزہ لیتے ہوئے اور انسانی حقوق کو مدنظر رکھتے ہوئے پی ٹی آئی انتشاریوں کو سزائیں سنائی ہیں۔
واضح رہے کہ یورپی یونین نےاپنے اس اعلامیے میں واضح کیا کہ ' آئی سی سی پی آر کے آرٹیکل 14 کے مطابق ہر شخص کو عدالت میں منصفانہ اور عوامی مقدمے کی سماعت کا حق حاصل ہے جو آزاد، غیر جانبدار اور اہل ہو اور اسے مناسب اور مؤثر قانونی نمائندگی کا حق حاصل ہو‘۔

محسن نقوی کی ایرانی وزیر داخلہ سے ملاقات،دو طرفہ تعلقات اور زائرین کے مسائل پر تبادلہ خیال
- ایک گھنٹہ قبل

26 ارکان کی معطلی کامعاملہ: اسپیکر پنجاب اسمبلی سے اپوزیشن رہنماؤں کی ملاقات بے نتیجہ ختم
- 2 گھنٹے قبل

رہنما تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کے گھر پولیس کا چھاپہ
- 18 منٹ قبل

ایرانی صدر مسعود پزشکیان اسرائیلی حملے میں زخمی، ترک میڈیا نے انکشاف کر دیا
- ایک گھنٹہ قبل
خیبرپختونخوا میں KPCIP منصوبے میں 32 ارب کا اسکینڈل، پی اے سی نے نوٹس لے لیا
- 2 گھنٹے قبل

پولیس ایف آئی آر درج کرنے کی پابند ہے، انصاف کے دروازے بند نہ کیے جائیں: سپریم کورٹ
- 2 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
میرے بھائی کے خلاف الیکشن جیت کر دکھائیں، علی امین کا فضل الرحمان کو چیلنج
- ایک گھنٹہ قبل

وفاقی حکومت کا ایف سی کو ملک گیر فیڈرل فورس میں تبدیل کرنے کا فیصلہ
- 2 گھنٹے قبل

جے یو آئی کا علی امین گنڈاپور پر وار: چند ماہ کا مہمان وزیراعلیٰ قرار دے دیا
- 2 گھنٹے قبل

تحریک انصاف کو مذاکرات کی میز پر لوٹنا ہوگا، اسٹیبلشمنٹ کا کوئی کردار نہیں: طلال چوہدری
- 2 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی تحریک پر سوالات: عالیہ حمزہ کا لاعلمی کا اظہار، قیادت سے وضاحت طلب
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان، ازبکستان کے وزرائے خارجہ کا رابطہ؛ ریلوے منصوبے اور علاقائی تعاون پر گفتگو
- 2 گھنٹے قبل