Advertisement
تجارت

عالمی منڈی میں سونا مہنگا،پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ

ایک تولہ چاندی 3350 روپے پر برقرار ہے۔ ادھرعالمی مارکیٹ سونا 14 ڈالر مہنگا ہوکر 2628 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Dec 26th 2024, 11:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عالمی منڈی میں سونا مہنگا،پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے اثرات پاکستان میں بھی پڑے۔

صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونا 1400 روپے مہنگا ہوکر 2 لاکھ 74ہزار روپے کا ہوگیا،دس گرام سونا 1200 روپے مہنگا ہوکر 2 لاکھ 34ہزار 911 روپے کا ہوگیا۔

ایک تولہ چاندی 3350 روپے پر برقرار ہے۔ ادھرعالمی مارکیٹ سونا 14 ڈالر مہنگا ہوکر 2628 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔

Advertisement
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • ایک دن قبل
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 3 دن قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 4 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • ایک دن قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 3 دن قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • ایک دن قبل
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 2 گھنٹے قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار