یوروکپ میں سوئٹزرلینڈ نے عالمی چیمپئن فرانس کو ایونٹ سے آؤٹ کردیا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jun 30th 2021, 1:04 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق فرانس کا یورو کپ کا سفر تمام ہوا ، سوئٹزرلینڈ نے فرانس کو 4 کے مقابلے میں 5 گول کر کے سنسنی خیز مقابلہ جیت لیا ۔سوئٹزرلینڈ اور فرانس کے درمیان میچ کا فیصلہ پینالٹی ککس پر ہوا۔
علاوہ ازیں یوروکپ میں اسپین نے بھی کروشیا کو ہراکر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی ہے ، اس سے قبل بیلجئیم نے پرتگال کو ایک ،صفر سےہرا کر ٹائٹل کی دوڑسے باہر کر دیا۔

والٹن اولڈ ایئرپورٹ کے قریب تین دھماکے سنے گئے، سیکورٹی ہائی الرٹ
- 5 گھنٹے قبل

امریکی بحری بیڑے پر لینڈنگ کے دوران ایک اور سپر ہارنیٹ جنگی طیارہ ریڈ سی میں گر کر تباہ
- 31 منٹ قبل

بھارت کا مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے آچکا،معصوم شہریوں کے خون کا حساب لیا جائے گا،ترجمان پاک فوج
- 14 گھنٹے قبل

پاک بھارت کشیدگی ،لاہور، کراچی اور سیالکوٹ کے ائیرپورٹس پر فلائٹ آپریشن عارضی طور پر معطل
- 5 گھنٹے قبل

پاک بھارت کشیدگی، امریکی صدر نے قیام امن کیلئے مدد کی پیشکش کر دی
- 2 گھنٹے قبل

لاہور کے مختلف علاقوں میں کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار
- 3 گھنٹے قبل

گجرات کے علاقے ڈنگہ کے قریب کھیتوں میں بھارٹی ڈرون گرکر تباہ
- 5 گھنٹے قبل

اقوام متحدہ نے اسلامو فوبیا کے خلاف میگوئل آنخیل موراتینوس کو خصوصی نمائندہ مقرر کر دیا
- 3 گھنٹے قبل

پاک فوج نے گزشتہ رات 12 شہروں میں بھارتی ڈرون مار گرائے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کا مثبت آغاز
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان کسی بھی جوابی کارروائی کا حق اپنی مرضی اور وقت پر محفوظ رکھتا ہے، پاکستانی سفیر
- 5 گھنٹے قبل

ویٹیکن سٹی، پہلے روزکیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا کا انتخاب نہ ہوسکا
- 4 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات