اسلام آباد : قومی اسمبلی میں مالی سال 2021-22 کا وفاقی بجٹ آج منظور ہوگا، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس کا 3 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے بجٹ منظوری سے متعلق تمام تیاریاں مکمل کر لی ، وفاقی وزیر خزانہ قومی اسمبلی میں پیش کئے گئے فنانس بل میں ترامیم پیش کریں گے جبکہ ترامیم کی منظوری کے بعد فنانس بل 2021-22 منظور ہوجائے گا۔فنانس بل منظوری ہونے کے بعد رواں سال کی سپلمنٹری گرانٹس کی منظوری لی جائے گی ۔
بجٹ سیشن کے دوران اپوزیشن کے تمام کٹوتی کی تحاریک مسترد ہو چکی ہیں جبکہ وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی کرتے ہوئے ارکان اسمبلی اور وزرا کو اجلاس میں شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے ۔
وزیر اعظم عمران خان کی بھی آج قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت متوقع ہے جبکہ پروڈکشن آرڈر پر رہا ہونے والے دونوں اراکین خورشید شاہ، علی وزیر بھی اجلاس میں شریک ہوں گے۔

پی ایس ایل:اسلام آباد یونائیٹڈ کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ
- 26 minutes ago

بھارت نے نیلم جہلم پر حملہ کیا ہے، جب ایسی صورتحال ہوگی تو جواب تو دینا ہوگا،خواجہ آصف
- 3 hours ago

7رکنی آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کو درست قرار دے دیا
- 5 hours ago

بہاولپور:بھارت کے بزدلانہ حملے میں شہید 13 شہریوں کی نماز جنازادا،ہزاروں افراد کی شرکت
- 4 hours ago

بھارتی جارحیت، قومی سلامتی کمیٹی نے پاک فوج کو جوابی کارروائی کا مکمل اختیار دیدیا
- 5 hours ago

بھارتی جارحیت کا جواب کیسےاورکب دینا ہے، وقت اور جگہ کا تعین ہم خود کریں گے،آئی ایس پی آر
- 4 hours ago

بزدل بھارت نےرات کی تاریکی میں 80 طیاروں کی مدد سے حملہ کیا،شہباز شریف
- 3 hours ago

محسن نقوی سے امریکہ کی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر کی ملاقات،موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال
- 4 hours ago

بھارت کا بزدلانہ اقدام، کرتارپور راہداری غیر معینہ مدت کے لیے بند
- 30 minutes ago

پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی،مندل سیکٹر میں سری ٹاپ پر بھارتی پوسٹ تباہ
- 4 hours ago

سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز اضافہ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 3 hours ago

بھارت کا بزدلانہ حملہ:ملک بھرکےہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ،چھٹیاں منسوخ
- 4 hours ago