Advertisement

کشمور: زمین کے تنازعے پر دو گروپوں میں تصادم ، 15افراد زخمی

کشمور: صوبہ سندھ کے ضلع کشمور کے نواحی گاؤں بہاول خان بنگوار میں زمین کے تنازعے پر دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں 3 خواتین سمیت 15افراد زخمی ہوگئے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Feb 10th 2021, 7:02 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ  کشمور کے  نواحی گاؤں بہاول خان بنگوار   میں پیش آیا ، جہاں  زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں تصادم ہوا، دونوں گروپوں نے لاٹھیوں اور کلہاڑیوں کا آزادانہ استعمال کرتے ہوئے  ایک دوسرے کولہولہان کردیا ۔واقعے  کی اطلاع ملتے  ہی    پولیس موقع پر پہنچ گئی ۔ پولیس کے مطابق  زخمیوں کو سول ہسپتال بخشاپور اور کشمور منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کی جانب سے تاحال مقدمہ درج نہیں  کیا گیا ۔اس سلسلے میں   پولیس کاکہنا ہے کہ تفتیش جاری ہےاور مقدمہ درج کر کے  جلد  ملزمان کو گرفتار کیا جائے گا۔

Advertisement
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • a day ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 9 hours ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 days ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • a day ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 6 hours ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 5 hours ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • a day ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 10 hours ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 15 hours ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 10 hours ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'