گھوٹکی: پولیس نے کچے کے علاقے میں آپریشن کیا ہے،پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 1st 2021, 1:07 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق سندھ کے ضلع گھوٹکی میں پولیس کی جانب سے آپریشن کیا گیا اس دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ ایک اہلکار زخمی ہوگیا ۔ پولیس کے مطابق ڈاکوؤں کی جانب سے پولیس موبائل پر فائرنگ میں جانی نقصان ہوا، شہید اہلکار کی لاش اور زخمی کو گھوٹکی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔ واقعے کے بعد گھوٹکی کے مختلف تھانوں سے پولیس کی بھاری نفری طلب کر لی گئی ۔

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات
- 9 گھنٹے قبل

پنجاب کے مختلف شہروں میں تھیٹرز کے خلاف بڑا ایکشن، 8 اداکاراؤں پر پابندی
- 4 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
- 2 دن قبل
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو
- 2 دن قبل

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو اربوں ڈالر کا نقصان
- 2 دن قبل

عمران خان کی اسپتال منتقلی، پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
- 2 دن قبل
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا
- 2 دن قبل
پنجاب: اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نیا شیڈول جاری
- 2 دن قبل
شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نیا انکشاف
- 9 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزارں روپے کا مزید اضافہ
- 9 گھنٹے قبل

بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈی جے کراچی میں سروں سے بھری شام سجانےکو تیار
- 6 گھنٹے قبل

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردی
- 5 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






