Advertisement
پاکستان

وفاقی وزیر احسن اقبال مختلف تقاریب میں شرکت کیلئے کراچی پہنچ گئے

وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات و پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل پروفیسر احسن اقبال کراچی پہنچ گئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Jan 10th 2025, 8:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وفاقی وزیر احسن اقبال مختلف تقاریب میں شرکت کیلئے کراچی پہنچ گئے

وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات و پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل پروفیسر احسن اقبال کراچی پہنچ گئے۔

مسلم لیگ ن سندھ کے صدر بشیر میمن ،رکن قومی اسمبلی کھیل داس کوہستانی , ن لیگ کےمرکزی سینئر نائب صدر شاہ محمد شاہ نےایئرپورٹ پراستقبال کیا۔ اس موقع پرعلی اکبر گجر ،طارق چوہدری اور راجہ انصاری بھی ایئرپورٹ پر موجود ہے۔

وفاقی وزیر احسن اقبال کراچی میں مختلف تقاریب میں شریک ہونگے۔

Advertisement
حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کیلئے اولین ترجیح ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 days ago
ایلون مسک نے آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا

سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

  • 16 hours ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے

  • 20 hours ago
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 5 days ago
فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو

فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو

  • 2 days ago
پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

  • 12 hours ago
معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات

معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات

  • 20 hours ago
فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 5 days ago
مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

  • 12 hours ago
بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا