Advertisement

پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کی شدت میں اضافہ

حد نگاہ کم ہونے پر موٹر ویز متعدد مقامات سے بند کر دی گئی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Jan 19th 2025, 1:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کی شدت میں اضافہ

پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کی شدت میں اضافہ، حد نگاہ کم ہونے پر موٹر ویز متعدد مقامات سے بند کر دی گئی ہے۔

ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق موٹر وے ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن جبکہ ایم 3 لاہور سے ملتان تک بند ہے۔

ایم فور پر پنڈی بھٹیاں سے ملتان تک ٹریفک کا داخلہ ممنوع ہے، موٹر وے ایم 5 پر ملتان سے اوچ شریف تک انٹری بند کی گئی ہے، لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 بھی دھند کے باعث بند ہے، قومی شاہراہوں پر حد نگاہ کم ہونے پر ٹریفک کی روانی متاثر ہے۔

ترجمان موٹر وے پولیس کا کہنا ہے کہ ڈرائیور حضرات اپنی گاڑیوں میں آگے اور پیچھے فوگ لائٹس کا استعمال کریں تاکہ دیگر گاڑیوں کو بہتر طور پر دیکھا جا سکے، شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کرنے بھی کی ہدایت کی ہے

Advertisement
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 2 days ago
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 3 days ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 4 days ago
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 2 days ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 3 days ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 days ago
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 3 days ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 2 days ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 4 days ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی