محدود تکنیکی خرابی کے باعث آنے والے تعطل کو فوری دور کردیا گیا ہے،ترجمان کے الیکٹرک

شائع شدہ 8 ماہ قبل پر جنوری 19 2025، 8:55 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی:کراچی الیکٹرک کی ایکسٹرا ہائی ٹینشن لائن میں ٹرپنگ کی وجہ سے شہر کے کئی گرڈ اسٹیشن ٹرپ کر گئے، جس کے باعث شہر کے بڑے حصے میں بجلی کی فراہمی بند ہوگئی۔
ٹرپنگ کی وجہ سے کورنگی، لیاری، کھارادر، ڈیفنس، آئی آئی چندریگر روڈ، پی ای سی ایچ ایس، صدر، سائٹ ایریا، نارتھ کراچی اور نارتھ ناظم آباد میں بجلی کی سپلائی معطل ہوگئی۔
اس حوالے سے ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ چند علاقوں سے بجلی تعطل کی شکایات موصول ہوئی ہیں،ان کا مزید کہنا تھا کہ محدود تکنیکی خرابی کے باعث آنے والے تعطل کو فوری دور کردیا گیا ہے۔
ترجمان نے مزید بتایا کہ کراچی میں بجلی کی سپلائی نارمل ہے، تاہم لسبیلہ اور بلدیہ میں سپلائی مکمل بحال ہونے میں وقت درکار ہے۔

برازیلی ارب پتی نے ایک ارب ڈالر کی جائیداد فٹبالر نیمار کے نام کر دی
- 12 hours ago

عید میلاد النبی ﷺ: ملک بھر میں 1500ویں یوم ولادت پر عقیدت و احترام سے منایا گیا
- 11 hours ago

غزہ: اسرائیلی حملوں میں ہر گھنٹے ایک بچہ شہید، اب تک 20 ہزار بچے شہید
- 12 hours ago

پی ٹی اے اور NCCIA کی مشترکہ کارروائی، آئی ایم ای آئی ٹمپرنگ اور کلون موبائلز کے خلاف کریک ڈاؤن
- 12 hours ago

7 ستمبر یوم فضائیہ، 1965 کی جنگ میں پاک فضائیہ کی بے مثال جرات اور مہارت کی یادگار
- 2 hours ago

پنجاب کے مختلف شہروں میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری،کراچی میں آج شام بارش متوقع
- 24 minutes ago

نائجیریا کی شمال مشرقی ریاست میں شدت پسند تنظیم کے حملے میں 60 سے زائد افراد ہلاک
- an hour ago

پنجاب سے گندم کی ترسیل بند، خیبرپختونخوا میں غذائی قلت کا خدشہ: فلور ملز ایسوسی ایشن
- 12 hours ago

واشنگٹن :ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے ، فوجی تعیناتی واپس لینے کا مطالبہ
- 26 minutes ago

فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ہزاروں افراد کا لندن کی سڑکوں پر احتجاج
- 31 minutes ago

پاک فضائیہ کی پیشہ ورانہ مہارت دنیا میں کسی سے کم نہیں، یوم فضائیہ پر وزیراعظم کا پیغام
- an hour ago

پنجاب کے دریاؤں میں سیلابی صورتحال برقرار، علی پور میں حفاظتی بند ٹوٹ گیا
- an hour ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات