251 رنز کےتعاقب میں کالی آندھی کی ٹیم 127 رنز پر ڈھیر ہو گئی


ملتان:پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ بلے باز بابر اعظم ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں عمدہ اسکورز تو نہ کرسکے مگر فیلڈنگ میں کافی پرُجوش دکھائی دیے۔
[ سوشل میڈیا پر بابر اعظم کی ایک دلچسپ ویڈیو پر وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں کچھ انوکھا کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے اسپنر ساجد خان نے وکٹ لی تو بابر اعظم نے جشن کے طور پر ان کے سر پر طبلہ بجایا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی،بابر اعظم نے یہ سیلیبریشن اس وقت کی جب ویسٹ انڈیز کی پہلی اننگز کے دوران ساجد خان نے کیوم ہوج کو آؤٹ کیا تھا۔
بابر اعظم کے یوں جشن منانے پر جہاں ان کے مداح لطف اندوز ہوئے تو کچھ نے انہیں بیٹنگ پر فوکس کرنے کو کہا۔
خیال رہے کہ ویسٹ انڈیز کو دوسری اننگز میں ٹیسٹ میچ جیتنے کیلئے 251 رنز درکار ہیں تاہم کالی آندھی کی پوری ٹیم123 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی اور پاکستان نے یہ میچ 127 رنز سے جیت لیا۔
دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں پاکستان کو 1-0 کی برتری حاصل ہو گئی ہے۔
سیکیورٹی فورسز کا ضلع خیبر میں آپریشن ، 10 خوارجی دہشت گرد ہلاک
- 6 منٹ قبل

پی ٹی آئی ملک مخالف پروپیگینڈہ چلا رہی ہے ، احسن اقبال
- 16 منٹ قبل

چیمپئنز ٹرافی:بنگلہ دیش کی بیٹنگ لائن بری طرح فلاپ، نیوزی لینڈ کو 237 رنز کا ہدف
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات میں مزید اضافہ ہو رہا ہے
- 4 گھنٹے قبل

نیوزی لینڈ کی بنگلادیش کیخلاف جیت ، پاکستان چیمپئنز ٹرافی سے باہر
- ایک منٹ قبل

فرانس : روسی قونصل خانے پر دھماکہ خیز مواد سے حملہ
- 2 گھنٹے قبل

چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کا ڈیرہ اسماعیل خان جیل کا دورہ
- 33 منٹ قبل

سابق وزیر اعظم حسینہ واجدحکومت کا تختہ الٹنے والے طالبعلم رہنما نئی سیاسی جماعت بنانے کیلئے تیار
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان ریلوے کا کراچی سے پنڈی کے درمیان چلنے والی سرسید ایکسپریس کوبند کرنے کا اعلان
- 4 گھنٹے قبل
پاک بحریہ کی مشق سی گارڈ 2025 کی افتتاحی تقریب کا کراچی میں انعقاد
- 23 منٹ قبل

رہنما پی ٹی آئی وسابق صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کے ڈیرے سے لاش برآمد
- 5 گھنٹے قبل

جرمنی کے انتخابات میں فریڈرک مرز کی کامیابی پر وزیر اعظم کی مبارکباد
- 4 گھنٹے قبل