اسلام آباد: سٹیٹ بنک آف پاکستان نے یکم جولائی 2021 کو نئے مالی سال کے موقع پر بنک بند رکھنے کا اعلان کیا ہے .

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 1st 2021, 1:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سٹیٹ بنک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق یکم جولائی بینک تعطیل کے موقع پر تمام بینکس کی پرانچز بند رہیں گی جبکہ سرکاری وصولیوں ، ڈیوٹیوں ، ٹیکسوں کی وصولی میں سہولت دینے کے لیے برانچیں تیس جون کو دیر تک کھلی رہیں گی ، سٹیٹ بنک کے فیلڈ دفاتر ، نیشنل بنک آف پاکستان کی مجاز پرانچیں تیس جون 2021 کو شام آٹھ بجے تک کھلی رہیں گی

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 4 days ago

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 2 days ago
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 6 hours ago

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 3 days ago

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 2 days ago

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- a day ago

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 4 hours ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- a day ago

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 2 days ago

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







