Advertisement
پاکستان

بانی پی ٹی آئی نے علی امین گنڈاپور کو پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کی صدارت سے ہٹا دیا

سلمان اکرم راجا نے کہاکہ علی امین گنڈاپور کو خیبرپختونخوا کی پارٹی صدارت سے ہٹانے کا فیصلہ ان کی اپنی خواہش پر کیاگیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Jan 25th 2025, 9:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بانی پی ٹی آئی نے علی امین گنڈاپور کو پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کی صدارت سے ہٹا دیا

وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کو پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کی صدارت سے ہٹا کر نومنتخب چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی جنید اکبر خان کو پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا صدر نامزد کردیا گیا۔

سلمان اکرم راجا نے کہاکہ علی امین گنڈاپور کو خیبرپختونخوا کی پارٹی صدارت سے ہٹانے کا فیصلہ ان کی اپنی خواہش پر کیاگیا۔ مشال یوسفزئی بشریٰ بی بی کی ترجمان ہیں جب کہ پارٹی کی ترجمانی کےلیے پارٹی میں ہی مختلف ذمہ دار موجود ہیں۔

انہوں نے کہا کہ رکن قومی اسمبلی جنید اکبر خان کو پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا صدر نامزد کردیا گیا ہے۔

Advertisement
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 2 days ago
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • a day ago
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

  • 13 hours ago
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 days ago
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 10 hours ago
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 13 hours ago
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 11 hours ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 days ago
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 13 hours ago
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 8 hours ago
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا