یورپی یونین کا پاکستان کی پارلیمانی جمہوریت کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
پاکستان میں یورپی یونین کے وفد کی ایمبیسیڈر ڈاکٹر رینا نے اپنے بیان میں اس منصوبے کے تحت پاکستان میں پارلیمانی جمہوریت کو مزید مضبوط بنانے کیلئے یورپی یونین کے عزم کو اجاگر کیا۔


پاکستان میںیورپی یونین کے وفد نے اسلام آباد میں پاکستانی پارلیمانی وفد کے اعزاز میں روانگی سے قبل تقریب کا انعقاد کیا۔
پاکستان کا پارلیمانی وفد آسٹریا اور آئرلینڈ کی پارلیمنٹ اور پارلیمنٹری بجٹ دفاتر کا دورہ کرے گا ، دورے کا انعقاد پاکستان میں پارلیمان کی ترقی کیلئے ڈیڑھ کروڑ یوروز کے یورپین یونین کے منصوبے استحکام پاکستان کے تحت کیا گیا ہے۔
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی اراکین پر مشتمل 23رکنی اعلیٰ سطحی وفد کی قیادت کریں گے۔اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ یہ دورہ پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان پائیدار اور قریبی تعلقات کا عکاس ہے جس کا مقصد جمہوری نظم و نسق کو فروغ دینا اور مشترکہ چیلنجوں سے نمٹنا ہے۔
پاکستان میں یورپی یونین کے وفد کی ایمبیسیڈر ڈاکٹر رینا نے اپنے بیان میں اس منصوبے کے تحت پاکستان میں پارلیمانی جمہوریت کو مزید مضبوط بنانے کیلئے یورپی یونین کے عزم کو اجاگر کیا۔

بلوچیستان: بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
- ایک گھنٹہ قبل

ریاست مخالف عناصر کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا،خواجہ آصف
- ایک گھنٹہ قبل

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- ایک دن قبل
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورابرآلودرہے گا
- ایک دن قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: گروپ اے کے میچ میں پاکستان کی ملائیشیا کو 297 رنز سے شکست
- ایک دن قبل
لاہور رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پر مقدمہ درج، گرفتار
- ایک دن قبل
جاپان،شمال مشرقی خطے میں چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ
- ایک دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
- 5 گھنٹے قبل
پاکستان کےمشہور اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے دو نئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
- 2 گھنٹے قبل

باکو سنیما بریز فلم فیسٹیول میں تین پاکستانی فلموں کی نمائش
- 5 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا مذاکرات اورسفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل پرزور
- ایک دن قبل
پاک فوج کی توجہ اندرونی وبیرونی مسائل سے نمٹنے پرمرکوز ہے،فیلڈمارشل
- 6 گھنٹے قبل



