ہماری سینیٹ کی 8سیٹیں غائب،قومی اسمبلی کی نشستوں پر بھی ڈاکا ڈالا گیا، مولانا فضل الرحمن
مولانا فضل الرحمن نے کہا حکومت قبائلی مشران اور لوگوں سے پوچھ لے وہ کیا چاہتے ہیں ، سب سے پہلے مشران کو علاقوں سے ختم کیا گیا


ڈیرہ اسماعیل خان : سربراہ جمیعت علماء اکرام مولانا فضل الرحمان نے کہا حکومت قبائلی مشران اور لوگوں سے پوچھ لے وہ کیا چاہتے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں قبائلی مشران سے خطاب کے دوران سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے ہماری سینیٹ کی 8سیٹیں غائب،قومی اسمبلی کی نشستوں پر بھی ڈاکا ڈالا گیا، مجھے طاقت کا استعمال آتا ہے اور ہر چیز کی سمجھ ہے، ہم ملک اور فوج کے بھی خیر خواہ ہیں، ہمیں مردم شماری کا حق بھی نہیں دیتے، کسی صورت ظلم و جبر کے ساتھ نہیں،نہ خود پر ہونے دیں گے۔
انہوں نے کہا حکومت قبائلی مشران اور لوگوں سے پوچھ لے وہ کیا چاہتے ہیں ، سب سے پہلے مشران کو علاقوں سے ختم کیا گیا.
انہوں نے کہا کہ تمام مکاتب فکر کا متفقہ فیصلہ ہے اسلحے کا راستہ اختیار نہیں کرنا، تمام پارٹیوں سے بالاتر ہو کر قبائلی مشران کو بلا کر اگلا جرگہ بلائیں گے، مجھے کہا جائے گا تو حکومت سمیت جس سے بات کرنا ہوگی کریں گے۔

لالی وڈ کی نئی آنیوالی فل ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ
- 10 hours ago

400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار
- 5 hours ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
- a day ago

بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا
- 11 hours ago

کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی
- 11 hours ago

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں
- a day ago

ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی
- a day ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 3 days ago

ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
- 11 hours ago
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو
- 7 hours ago
پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف
- a day ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 4 days ago


.jpeg&w=3840&q=75)

