چاندی کی قیمت میں 32روپے کمی ہوئی ، جس کے بعد چاندی کی فی تولہ قیمت 3409روپے ہوگئی۔

شائع شدہ 2 years ago پر Jan 25th 2025, 11:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

سونے کی فی تولہ قیمت میں 200روپے کی ہوگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سونے کی نئی قیمت 200روپے کمی کے بعد 2لاکھ 89ہزا ر 400روپے ہوگئی، جبکہ 10گرام سونا 172روپے سستا ہوا، جس کے بعد 10گرام سونا 2 لاکھ 48 ہزار 113 روپے پر پہنچ گیاہے۔
چاندی کی قیمت میں 32روپے کمی ہوئی ، جس کے بعد چاندی کی فی تولہ قیمت 3409روپے ہوگئی۔
عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونا 2 ڈالرز کی کمی سے 2770 فی اونس کی سطح پر آگیا ہے۔

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 4 گھنٹے قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 8 گھنٹے قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 11 گھنٹے قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 11 گھنٹے قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 10 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






