رپورٹ کے مطابق، ترسیلات زر میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 29.3 فیصد اضافہ ہوا ہے، جبکہ برآمدات میں 9.8 فیصد اور درآمدات میں 14.5 فیصد کا اضافہ ہوا۔

وزارت خزانہ نے رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کی معاشی رپورٹ جاری کردی ہے .
رپورٹ میں معاشی بہتری کے چند اہم آثار کا ذکر کیا گیا ہے ، رپورٹ کے مطابق، پہلی ششماہی میں ترسیلات زر، برآمدات، درآمدات میں اضافہ ہوا، جبکہ اسٹیٹ بینک کے مالی ذخائر میں بھی بہتری دیکھنے کو ملی۔
مالیاتی استحکام کے حوالے سے رپورٹ میں بتایا گیا کہ روپے کی قدر میں استحکام رہا اور ایف بی آر کی محصولات میں 35.1 فیصد کا اضافہ ہوا۔ نان ٹیکس آمدنی میں بھی پانچ ماہ میں 94.5 فیصد کا اضافہ ہوا۔
رپورٹ کے مطابق، ترسیلات زر میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 29.3 فیصد اضافہ ہوا ہے، جبکہ برآمدات میں 9.8 فیصد اور درآمدات میں 14.5 فیصد کا اضافہ ہوا۔
اس کے علاوہ، کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس رہا اور اسٹیٹ بینک کے مالی ذخائر 11.5 ارب ڈالر تک پہنچ گئے۔

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- a day ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- a day ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 hours ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- a day ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 35 minutes ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- a day ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 4 hours ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- a day ago







