Advertisement
پاکستان

سٹیزن شپ ایکٹ 1954 میں ترامیم کے سی سی ایل سی کے فیصلے کی توثیق

ٹیکنالوجی اپگریڈیشن اینڈ سکلز ڈویلپمنٹ کمپنی (ٹسڈیک) کے بورڈ اف ڈائریکٹرز کی تنظیم نو کی منظوری کے فیصلے کی توثیق   کردی

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Jan 31st 2025, 12:51 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
سٹیزن شپ ایکٹ 1954 میں ترامیم کے سی سی ایل سی کے فیصلے کی توثیق

 وفاقی کابینہ  کے اجلاس میں  ریاستی ملکیتی اداروں پر کابینہ کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کر دی  گئی۔  

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ  کا  اجلاس ہوا،جس  میں  اہم فیصلوں کی توثیق کردی گئی   ہے۔ 

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے سٹیزن شپ ایکٹ 1954 میں ترامیم کے سی سی ایل سی کے فیصلے اور  ریاستی ملکیتی اداروں پر کابینہ کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کر دی  ہے۔  

ذرائع کا کہناہے  کابینہ نے پاکستان ٹیلی ویژن کے بزنس پلان کی منظوری کے فیصلے کی توثیق کرتے  ہوئے کہا ہے کہ   بزنس پلان کے تحت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اور منافع بخش مارکیٹنگ شراکت داری پر کام کیا جائے گا، اخراجات میں کمی کے لیے پی ٹی وی کی 5442 آسامیوں میں سے 1232 ختم کر دی گئیں  ہیں، کابینہ نے ریڈیو پاکستان کی بحالی کے لیے بھی بزنس پلان کی منظوری کے فیصلے کی توثیق کر دی  ہے۔  

ٹیکنالوجی اپگریڈیشن اینڈ سکلز ڈویلپمنٹ کمپنی (ٹسڈیک) کے بورڈ اف ڈائریکٹرز کی تنظیم نو کی منظوری کے فیصلے کی توثیق   کردی ، ،کراچی ٹولز، ڈائز اینڈ مولڈ سینٹر کے بورڈ کی تنظیم نو کی توثیق ، کابینہ نے ٹسڈیک کے بورڈ میں نجی شعبے سے 6افراد کے تقرر کی منظوری  دیدی  ہے

Advertisement
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 2 days ago
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 days ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 2 days ago
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 3 days ago
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 4 days ago
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 2 days ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 2 days ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 days ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 2 days ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 3 days ago
Advertisement