جنگ بندی کے بعد عمارتوں کے ملبے سے ہزاروں شہدا کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں


اسرائیلی فوج کی غزہ میں 15 ماہ سے زائد عرصے سے جاری بمباری میں 61 ہزار سے زیادہ فلسطینی شہید ہوئے۔
غزہ حکام کی رپورٹ کے مطابق جنگ بندی کے بعد عمارتوں کے ملبے سے ہزاروں شہدا کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں اور مزید 14 ہزار سے زائد لاشیں اب بھی ملبے تلے دبے ہونے کا امکان ہے۔
اسرائیلی فوج کی مغربی کنارے میں بھی وحشیانہ کارروائیاں جاری ہیں جہاں گزشتہ ایک ماہ میں 70 فلسطینی شہید ہوگئے۔
دوسری طرف ترجمان حماس ڈاکٹر خالد قدومی نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام آخری سانس تک لڑنےکے لیے تیار ہیں، نیتن یاہو مزید جنگ چاہتا ہے تو ہم تیار ہیں۔
ترجمان حماس ڈاکٹر خالد قدومی کا کہنا تھا کہ حماس نےفلسطینیوں کو مصر اور اردن میں بسانے کا امریکی منصوبہ مسترد کردیا ہے۔ فلسطینیوں کو مصر اور اردن میں بسانےکا منصوبہ فلسطینی عوام کوقبول نہیں کرتے۔

جناح اسپتال میں مبینہ غفلت، مریض جان سے گیا
- ایک دن قبل

ایل پی جی مہنگی ہو گئی، فی کلو قیمت جانیے
- 7 گھنٹے قبل
براڈ پیک پربرفانی تودہ گرنے سے لاپتہ کوہ پیماؤں میں سے 8 کی لاشیں مل گئیں، 2 کی تلاش جاری
- 7 گھنٹے قبل

کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلہ
- 7 گھنٹے قبل

ہولناک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق
- ایک دن قبل
لاہور: اٹارنی جنرل ہاؤس ریڈ کیس، ایس پی کینٹ عہدے سے فارغ
- 2 دن قبل
دہشت گرد ہتھیار ڈالیں یا انجام بھگتیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 12 گھنٹے قبل

خواجہ آصف عوام سے معافی مانگیں، شعیب صدیقی
- 11 گھنٹے قبل

ارشد ندیم کی شاندار واپسی، ایک اور بڑی کامیابی حاصل
- ایک دن قبل

پر اسرار موت، نوجوان کی پھندا لگی لاش برآمد
- ایک دن قبل
کپتان کا لاپتا پالتو کتا آخرمل ہی گیا
- 12 گھنٹے قبل
افسوسناک خبر: پاکستانی شوبزدنیا ایک قیمتی ستارے سے محروم ہو گئی
- ایک دن قبل


