Advertisement
پاکستان

وزیر مذہبی امور نے عازمین حج کیلئے ریلیف کا اعلان کر دیا

عازمین حج کیلئے لازمی قراردیاگیا ہے کہ وہ جمعرات سے اس ماہ کی چودہ تاریخ تک تیسری قسط نامزد بینکوں میں جمع کرادیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 hours ago پر Feb 4th 2025, 10:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیر مذہبی امور نے عازمین حج کیلئے ریلیف کا اعلان  کر دیا

وزیر مذہبی امور وبین المذاہب ہم آہنگی چوہدری سالک حسین نے طویل اور مختصر دورانیے کے حج پیکج اخراجات میں کمی کرتے ہوئے عازمین حج کیلئے ریلیف کا اعلان کیا ہے۔

انہوں نے اسلام آباد میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہ اکہ طویل مدتی حج پیکج کیلئے پچیس ہزار روپے جبکہ مختصر حج پیکج کیلئے اخراجات میں پچاس ہزار روپے کمی کی جائے گی۔

چالیس روزہ حج پیکج کو ساڑھے دس لاکھ روپے جبکہ پچیس دن کے مختصر پیکج کو گیارہ لاکھ روپے تک محدود کیا گیا ہے ، طویل حج پیکج کیلئے تیسری قسط ساڑھے چار لاکھ روپے جبکہ مختصر پیکج کیلئے پانچ لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے۔

عازمین حج کیلئے لازمی قراردیاگیا ہے کہ وہ جمعرات سے اس ماہ کی چودہ تاریخ تک تیسری قسط نامزد بینکوں میں جمع کرادیں۔

عازمین کو اس سلسلے میں ''پاک حج،، موبائل ایپ کے ذریعے آگاہ کردیا جائے گا ۔

Advertisement
رمضان المبارک کے پیش نظر  خیبر پختونخوا  میں میٹرک اور انٹر کے سالانہ امتحانات ملتوی

  • 5 گھنٹے قبل
پی ٹی آ ئی رہنما نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل

  • 6 گھنٹے قبل
سال 2024 میں سب سے زیادہ کونسا فون فروخت ہوا؟

5 فروری کشمیرڈے،  ملک بھر میں عام تعطیل کااعلان 

  • 3 گھنٹے قبل
بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا پوری طاقت سے جواب دیں گے، آرمی چیف سید عاصم منیر

  • 7 گھنٹے قبل
گورنر سندھ کی تھائی لینڈ کے قونصل جنرل سے ملاقات

  • 13 منٹ قبل
پاکستان بھر میں اسلام آباد کو ماڈل کے طور پر پیش کریں گے ، وزیر اعظم

  • 15 منٹ قبل
فلسطینی نواجوان کا حملہ : 2 اسرائیلی فوجی  جہنم واصل  اور 8 زخمی

فلسطینی نواجوان کا حملہ : 2 اسرائیلی فوجی جہنم واصل اور 8 زخمی

  • 7 گھنٹے قبل
کراچی : امریکی قونصلیٹ جنرل  اور میڈیا فاؤنڈیشن   کے تعاون سے  صحافیوں کیلئے تین روزہ ورکشاپ کا انعقاد

کراچی : امریکی قونصلیٹ جنرل اور میڈیا فاؤنڈیشن کے تعاون سے صحافیوں کیلئے تین روزہ ورکشاپ کا انعقاد

  • 6 گھنٹے قبل
اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کی سینیارٹی کا معاملہ دوبارہ زیر غور

اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کی سینیارٹی کا معاملہ دوبارہ زیر غور

  • 3 گھنٹے قبل
مراکش کشتی حادثہ : میں ملنے والی 13 لاشوں کی شناخت کا عمل مکمل کرلیا گیا

مراکش کشتی حادثہ : میں ملنے والی 13 لاشوں کی شناخت کا عمل مکمل کرلیا گیا

  • 5 گھنٹے قبل
پاکستان ریلویز نے کرا یوں میں اضافہ کر دیا