اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ملاقات کی ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 3rd 2021, 6:23 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں سینیٹر سیف اللّٰہ نیازی، رکن قومی اسمبلی عامر محمود کیانی اور اشرف قریشی بھی شریک ہوئے۔ملاقات میں سندھ میں وفاق کے ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا ۔ اس کے علاوہ پاکستان تحریک انصاف کی آئندہ تنظیم سازی کے متعلق امور پر بھی بات چیت کی۔

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 2 days ago

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 2 days ago
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 hours ago

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- a day ago

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 3 days ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 4 days ago

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- an hour ago

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- a day ago

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 21 hours ago

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 2 days ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

