Advertisement
پاکستان

پیپلزپارٹی کے انٹراپارٹی انتخابات کے کیس کی سماعت کیلئے تاریخ مقرر

الیکشن کمیشن میں پیپلزپارٹی کے علاوہ پاکستان ویلفیئر پارٹی اور تعمیروترقی پاکستان کے کیسز بھی زیر سماعت ہوں گے

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 سال قبل پر فروری 13 2025، 4:20 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
پیپلزپارٹی کے انٹراپارٹی انتخابات کے کیس کی سماعت کیلئے تاریخ مقرر

الیکشن کمیشن نے پیپلزپارٹی کے انٹراپارٹی انتخابات کے کیس کی سماعت کے لیے تاریخ مقرر کر دی ہے۔
کل صبح 10 بجے پیپلزپارٹی سمیت تین سیاسی جماعتوں کے انٹراپارٹی انتخابات کے کیسز کی ابتدائی سماعت کی جائے گی۔

الیکشن کمیشن میں پیپلزپارٹی کے علاوہ پاکستان ویلفیئر پارٹی اور تعمیروترقی پاکستان کے کیسز بھی زیر سماعت ہوں گے۔ اس حوالے سے تمام سیاسی جماعتوں کو نوٹس جاری کر دیے گئے ہیں۔

Advertisement
پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

  • 20 گھنٹے قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

  • 3 دن قبل
پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

  • 21 گھنٹے قبل
نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

  • 20 گھنٹے قبل
پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

  • 2 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

  • ایک دن قبل
گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی

  • 3 دن قبل
پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

  • ایک دن قبل
پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور