پہاڑی علاقوں میں صبح اوررات کے دوران شدید سردی پڑنے کاامکان ہے۔


محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دورا ن ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔
تاہم پہاڑی علاقوں میں صبح اوررات کے دوران شدید سردی پڑنے کاامکان ہے۔
آج صبح ریکارڈ کیا گیا بعض بڑے شہروں کا درجہ حرارت: اسلام آباد پانچ ڈگری سینٹی گریڈ ، لاہور تیرہ ، کراچی اٹھارہ ، پشاور نو کوئٹہ دو مری صفر اور مظفرآباد چھ ڈگری سینٹی گریڈبھارت کے غیر قانونی طور پر زیرقبضہ جموں و کشمیر میں سرینگر،Leh، پلوامہ، اننت ناگ، شوپیاں اور بارہ مولہ میں مطلع جزوی طور پر ابر آلوداور موسم سرد رہنے کاامکان ہے جبکہ جموں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود موسم سرد اور خشک رہے گا۔
آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت:سرینگر اور پلوامہ میں منفی ایک ڈگری سینٹی گریڈ، جموں آٹھ،Leh منفی بارہ ، اننت ناگ دو، شوپیاں ایک اور بارہ مولہ میں صفر ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔

غزہ میں جنگ بندی سے متعلق حماس کا جواب24 گھنٹوں میں آ جائے گا،صدر ٹرمپ
- an hour ago

یوم عاشورہ کے موقع پر پشاور میں موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ
- 2 hours ago

صدر ٹرمپ نے خود کو امن کے نوبیل انعام کے لیے بہترین امیدوار قرار دے دیا
- 4 hours ago

پاکستان نے ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کا فائنل جیت لیا
- 4 hours ago

اداکار توقیر ناصر کو پنجاب فلم سنسر بورڈ کے چیئرمین کے عہدے سے ہٹا دیا گیا
- 33 minutes ago

پاک افغان سرحد پر فتنۃ الخوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام، 30 دہشت گرد ہلاک
- 3 hours ago

نامورہالی وڈ اداکار مائیکل میڈسن 67 سال کی عمر میں انتقال کرگئے
- 38 minutes ago
لاہور میں پالتو شیر کے حملے سے دو بچوں سمیت ایک خاتون زخمی
- 4 hours ago

کراچی :لیاری میں پانچ منزلہ رہائشی عمارت زمین بوس ،ملبے سے 4 لاشیں اور 6 زخمیوں کو نکال لیا گیا
- 2 hours ago

شہر قائد میں 8 محرم الحرام کے جلوس کیلئے مارکیٹس اور دکانوں کو سیل کر دیا گیا
- 5 hours ago

8 محرم الحرام، پنجاب بھر میں عزاداری کے جلوسوں اور مجالس کی سکیورٹی کے سخت انتظامات
- 2 hours ago

ملک بھر میں مون سون کے نئے اسپیل کا آغاز، آندھی اور طوفان کا امکان
- 4 hours ago