Advertisement

اسرائیلی وزیر دفاع کی غزہ میں دوبارہ جنگ کی دھمکی

اس سے ایک روز قبل اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو بھی ایسی ہی دھمکی دے چکے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 10 ماہ قبل پر فروری 14 2025، 12:24 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسرائیلی وزیر دفاع کی غزہ میں دوبارہ جنگ کی دھمکی

اسرائیل نے دھمکی دی ہے کہ اگر حماس ہفتے کے دن تک مزید اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا نہیں کرتا تو وہ جنگ بندی ختم کرکے غزہ میں جنگ پھر شروع کریگا۔

یہ دھمکی آج اسرائیلی وزیردفاع اسرائیل کارٹس  نے دی۔

اس سے ایک روز قبل اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو بھی ایسی ہی دھمکی دے چکے ہیں۔

Advertisement