Advertisement

اقوا م متحدہ کے تعاون سے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے پاکستان کے پختہ عزم کا اعادہ

اقوام متحدہ کی کنٹری ٹیم کی اہم سرگرمیوں کو سراہتے ہوئے پائیدار ترقی اور موسمیاتی تبدیلی کے شعبوں میں تعاون مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Feb 15th 2025, 12:52 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
اقوا م متحدہ کے تعاون سے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے پاکستان کے پختہ عزم کا اعادہ

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بین الاقوامی برادری اور اقوا م متحدہ کے تعاون سے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے پاکستان کے پختہ عزم کا اعادہ کیا ہے۔

 آج(جمعہ) اسلام آبا د میں پاکستان میں اقوام متحدہ کے ریزی ڈینٹ کوآرڈی نیٹر محمد یحییٰ سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے پوری طرح تیار ہے ۔

وزیراعظم نے پاکستا ن میں اقوام متحدہ کی کنٹری ٹیم کی اہم سرگرمیوں کو سراہتے ہوئے پائیدار ترقی اور موسمیاتی تبدیلی کے شعبوں میں تعاون مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔

Advertisement
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 4 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • ایک دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 2 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • ایک دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 2 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی