ایک ہفتے کی دوران 13 اشیا کی قیمتوں میں اضافے ریکارڈ کیا گیا ، 15 اشیا کی قیمتوں میں کمی اور 23 کی قیمتوں میں استحکام رہا ۔


ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی کے اعدادوشمار کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردگئی ہے۔
رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں کیلے فی درجن 13 مہنگے ہوئے، چکن 15روپے، انڈے 6 روپے ، اور لہسن 10 روپے مہنگا ہوا، چینی ایک روپے سے زائد مٹن 9 روپے فی کلو مہنگا ہوا۔
ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.04 فیصد کی معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ، ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی سالانہ شرح 0.98 فیصدکی سطح پر آ گئی۔
ایک ہفتے کے دوران ٹماٹر 5 روپے سستے ہوئے، پیاز 3 روپے ، دال چنا اور دال مونگ 6 ، 6 روپے سستی ہوئیں ۔
ایک ہفتے کی دوران 13 اشیا کی قیمتوں میں اضافے ریکارڈ کیا گیا ، 15 اشیا کی قیمتوں میں کمی اور 23 کی قیمتوں میں استحکام رہا ۔

دشمن اگر امن کی بجائے جنگ چاہتا ہے تو ہم ایک بار پھر تیار ہیں، حماس
- ایک منٹ قبل

ایبٹ آباد میں معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ، خاتون جاں بحق،3افراد زخمی
- 10 گھنٹے قبل
پاکستانی اداکارہ مریم نفیس کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
- 38 منٹ قبل

ٹی ٹوئنٹی سیریز، نیوزی لینڈ کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
- ایک گھنٹہ قبل

دنیا کے طویل القامت افراد میں شامل نصیر سومرو انتقال کرگئے
- 12 گھنٹے قبل

خضدار : ایس ایچ او حب کے گھر پردستی بم حملہ، 4 بچوں سمیت 5 زخمی
- 12 گھنٹے قبل

بھارتی وزیر اعظم مودی کے ریمارکس گمراہ کن اور یکطرفہ ہیں،ترجمان دفتر خارجہ
- 12 گھنٹے قبل

آسٹریلیا : میچ کے دوران مقامی کلب کے کرکٹر جنید ظفر انتقال کر گئے
- 11 گھنٹے قبل

اسرائیل کے غزہ پر 35 سے زائد فضائی حملے، بچوں سمیت 170 فلسطینی شہید
- ایک گھنٹہ قبل

65ء کی جنگ کے ہیرو ،5 بھارتی طیارے تباہ کرنے والے ایم ایم عالم کی آج 12ویں برسی
- ایک گھنٹہ قبل

سیکیورٹی فورسز کی خیبر میں کارروائی ، 3 خوار جی دہشتگرد جہنم واصل
- 11 گھنٹے قبل

نیوزی لینڈ سے بدترین شکست ،پاکستان نے اپنی ٹی 20 تاریخ کا بدترین ریکارڈ بنا ڈالا
- 12 گھنٹے قبل