فیسٹیول میں بھارت سمیت دنیا بھر سے ادیب، لکھاری، آرٹسٹ اور سیاستدان میلے میں شرکت کررہے ہیں


لاہور: الحمرا آرٹس کونسل لاہور میں فیض احمد فیض فیسٹیول کی تقریبات جاری ہیں۔
الحمرا آرٹس کونسل میں تین روزہ نویں فیض فیسٹیول کا آغاز ہوا جس میں بھارت سمیت دنیا بھر سے ادیب، لکھاری، آرٹسٹ اور سیاستدان میلے میں شرکت کررہے ہیں۔
فیسٹیول کے پہلے روز تصویری نمائش سمیت مباحثے کا انعقاد ہوا جبکہ اس موقع پر خصوصی ڈاکیومینٹری بھی پیش کی گئی۔
پہلے روز بھارت سے اداکارہ نندیتا داس اور اتل تیواری سمیت بیس افراد کے وفد نے خصوصی شرکت کی،جبکہ رکن سندھ اسمبلی مہتاب راشدی، تسلیمہ ہاشمی اور فیض کے چاہنے والے کثیر تعداد میں شریک ہوئے فیض احمد فیض کی ادبی خدمات کا احاطہ کرتی تصویری نمائش پیش کی گئی۔
بھارتی مندوبین کہتے ہیں فیض انقلابی شخصیت تھے۔ انکی شاعری انسانی حقوق کی علم بردار ہےپاکستانی ادبیوں اور فنکاروں کا کہنا تھا کہ فیض میلہ دور حاضر کی ضرورت ہے۔
ایسی تقریبات سے نوجوان نسل کو فیض احمد فیض کا پیغام پہنچانے میں آسانی ہو گی،دوسرے روز رقص پرفارمنس، فیض احمد فیض پر بنائی گئی فلم اور مباحثے سمیت پنجابی مشاعرے کا بھی انعقاد کیا جائے گا۔

چینی کی قیمت میں ایک ہفتے کے دوران 2 روپے 32 پیسے فی کلو اضافہ
- ایک منٹ قبل

پانی کروڑوں پاکستانیوں کی لائف لائن ہےجس کو روکنا اقدام جنگ کے مترادف ہوگا، شہباز شریف
- ایک گھنٹہ قبل

پاکپتن: ڈسٹرکٹ اسپتال میں 20 بچوں کی اموات کا معاملہ، سی ای او ہیلتھ اور ایم ایس اسپتال گرفتار
- 2 گھنٹے قبل

دفتر خارجہ کابھارت کی جانب سے جدید ہتھیاروں اور میزائلوں کی مسلسل خریداری پراظہار تشویش
- ایک گھنٹہ قبل

عمران خان نے 10 محرم کے بعد تحریک شروع کرنے کی ہدایت دی ہے، علیمہ خان
- 19 منٹ قبل

مظفرآباد: سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں جاگری، 6 افراد جاں بحق،ایک زخمی
- 2 گھنٹے قبل

حکومت کا ایران و عراق جانے والے زائرین کیلئے پروازوں میں اضافے کا فیصلہ
- 2 گھنٹے قبل

لاہورکی قدیم مبارک حویلی، جہاں سے محرم کا سب سے قدیم جلوس برآمد ہوتا تھا
- 2 گھنٹے قبل

سعودی عرب میں امریکی دفاعی نظام "تھاڈ" فعال
- 14 منٹ قبل

ایشیا کپ ہاکی:بھارت نے ٹورنامنٹ کے لیے پاکستانی ٹیم کو کلئیرنس دے دی
- 15 منٹ قبل

خیبر پختونخوا کی11سینیٹ نشستوں پر انتخابات کب ہونگے؟ شیڈول جاری
- 7 منٹ قبل

وزیراعظم شہباز شریف اور صدر الہام علیوف کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
- 16 منٹ قبل