اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، جہلم، چکوال اور اندرونِ پنجاب بارشوں کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

لاہور:محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف اضلاع میں بارشوں کی نوید سناد ی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق طویل خشک سالی کے بعد 18فروری سے20فروری تک بارش کا سسٹم پاکستان میں داخل ہوگا جس کے نتیجے میں9 اور 20 فروری کو ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشیں متوقع ہیں، جبکہ بالائی علاقوں میں برفباری کا بھی امکان ہے۔ گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے بلند مقامات پر شدید برفباری ہو سکتی ہے۔
محکمہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اس دورانیے میں اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، جہلم، چکوال اور اندرونِ پنجاب بارشوں کا امکان ہے۔
بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔تا ہم کوئٹہ ، زیارت، قلعہ عبداللہ، چمن ،پشین اور گردونواح میں تیز ہوائیں چلنے اور چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری ہو سکتی ہے ۔

وزیر اعظم نے آلو کے بیج کی پیداوار کیلئے کمپلیکس کا افتتاح کردیا
- 10 گھنٹے قبل

بنگلادیشی سابق کپتان تمیم اقبال کو دوران میچ دل کا دورہ، انجیو پلاسٹی کر دی گئی
- 12 گھنٹے قبل

190 ملین پاؤنڈ کیس:بانی پی ٹی آئی اور اہلیہ کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
- 13 گھنٹے قبل

کراچی: واٹرٹینکرکی موٹرسائیکل کو ٹکر ، حاملہ خاتون شوہر سمیت جاں بحق، نومولود بچہ بھی چل بسا
- 12 گھنٹے قبل

کل ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس کا 12 نکاتی ایجنڈا جاری
- 8 گھنٹے قبل

پاکستان اور چین میں ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل معیشت میں مزید تعاون پر اتفاق
- 8 گھنٹے قبل

امریکہ اور یوکرین کے درمیان نایاب زمینوں کے حوالے سے معاہدہ طے پا چکا
- 8 گھنٹے قبل

بلاول بھٹو کی پارٹی کے امور اور پنجاب میں سیاسی صورتحال پر بات چیت
- 11 گھنٹے قبل
پاکستان ریلوے نے چار ٹرینوں کے لیے مالیاتی بولی کے نتائج کا اعلان کر دیا
- 11 گھنٹے قبل
پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے نیوزی لینڈ نے اسکواڈ کا اعلان کردیا
- 10 گھنٹے قبل

اسحا ق ڈار کا پاکستان کے تحفظات دور کرنے کیلئے افغانستان سے مذکرات پر زور
- 8 گھنٹے قبل

پاکستان کے نمائندہ خصوصی کی کابل میں افغان وزیر خارجہ سے اہم ملاقات
- 11 گھنٹے قبل