Advertisement
علاقائی

آئی ایس پی آر انٹرنشپ کے شرکا کا لاہور گیریژن شوٹنگ گیلری کا دورہ 

طلباء نے مختلف ہتھیار چلانا سیکھے ،تیر اندازی اور سکیٹ شوٹنگ سے بھی خوب لطف اندوز ہوئے

GNN Web Desk
شائع شدہ 10 ماہ قبل پر فروری 17 2025، 8:15 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
آئی ایس پی آر انٹرنشپ کے شرکا کا لاہور گیریژن شوٹنگ گیلری کا دورہ 

لاہور:آئی ایس پی آر انٹرنشپ کے شرکا نے لاہور گیریژن شوٹنگ گیلری کا دورہ کیا، گیلری آمدپر شرکاءکاپُرتپاک استقبال کیا گیا اور تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
طلباء نے مختلف ہتھیار چلانا سیکھے ،تیر اندازی اور سکیٹ شوٹنگ سے بھی خوب لطف اندوز ہوئے۔


طلباء کا کہنا تھا کہ ہم نے بہت کچھ دیکھا اور زبردست تجربہ حاصل کیا، یہاں آ کر زبردست تجربہ ہوا، نئی چیزیں دیکھنے اور سیکھنے کا موقع ملا،شرکا نے دورے کے انعقاد پر پاک فوج سے اظہار تشکر و مسرت کیا۔

Advertisement
Advertisement