Advertisement

چیمپئنز ٹرافی :  نیوزی لینڈ کی پاکستان کو 60رنز سے شکست

 دوسری جانب 321رنز کے ہدف میں پاکستان کرکٹ ٹیم 260رنز بنا کر مکمل  آؤٹ ہوگئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 months ago پر Feb 20th 2025, 3:41 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
چیمپئنز ٹرافی  :  نیوزی لینڈ  کی  پاکستان کو 60رنز سے شکست

چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں  نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 60رنز سے شکست دے دی ۔  

تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ نے  پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے  پاکستان کے خلاف 50اوورز میں 5وکٹوں کے نقصان پر 320 رنز بنائے۔  

پاکستان کی جانب سے نسیم شاہ اور حارث رؤف نے دو دو وکٹیں حاصل کیں، ابرار احمد نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

 دوسری جانب 321رنز کے ہدف میں پاکستان کرکٹ ٹیم 260رنز بنا کر مکمل  آؤٹ ہوگئی۔

 نیوزی لینڈ کی جانب سے ول ینگ اور ٹام لیتھم نے سنجریاں سکور کیں، ول ینگ نے 113 گیندوں پر 107 رنز بنائے ، ٹام لیتھم 118رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہےجبکہ گلین فلپس نے اکسٹھ رنز کی تیز اننگز کھیلی۔

خوشدل شاہ 69، بابر اعظم 64رنز بنا کر نمایاں رہے ،محمد رضوان 3،سعود شکیل 6،  جبکہ طیب طاہر ایک رنز بنا کرآؤٹ ہوئے ،سلمان آغا 42  اور فخر زمان 24بنا سکے۔

Advertisement
باجوڑ،پھاٹک میلہ گراونڈ کے قریب بم دھماکا، اسسٹنٹ کمشنر سمیت 4 افراد شہید، 11 زخمی

  • an hour ago
جسٹس منصور علی شاہ کا ججز کی سنیارٹی کے تعین کے معاملے پر  تحفظات کا اظہار

  • 3 hours ago
الیکشن کمیشن  نے سیاسی جماعتوں سے گوشواروں کی تفصیلات طلب کرلیں

  • 6 minutes ago
ایرانی صدر کا انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی سے تعاون معطلی کا  اعلان

ایرانی صدر کا انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی سے تعاون معطلی کا اعلان

  • 3 hours ago
الیکشن کمیشن نے قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کی مخصوص نشستیں بحال کردیں

  • 31 minutes ago
بھارت میں مذہبی آزادی پر ایک اور وار،  لاؤڈ اسپیکر کے ذریعے اذان دینے پر پابندی

بھارت میں مذہبی آزادی پر ایک اور وار، لاؤڈ اسپیکر کے ذریعے اذان دینے پر پابندی

  • 3 hours ago
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا سلسلہ برقرار، انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

  • 5 hours ago
امریکی سینیٹ نے بگ بیوٹی فل بل کی منظوری دیدی

  • 6 hours ago
قازقستان نے عوامی مقامات پر خواتین کے نقاب پہننے پر پابندی عائد

ایئر چیف مارشل ظہیر بابر سدھوکا دورہ امریکا، اہم سول اور عسکری حکام سے ملاقاتیں

ایئر چیف مارشل ظہیر بابر سدھوکا دورہ امریکا، اہم سول اور عسکری حکام سے ملاقاتیں

  • 3 hours ago
دریائے سوات کے کنارے تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری،65 دکانیں، ہوٹل اور پارک مسمار

دریائے سوات کے کنارے تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری،65 دکانیں، ہوٹل اور پارک مسمار

  • 5 hours ago
نیپرا کا  یکم جولائی سے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی کا اعلان

  • 2 hours ago
Advertisement