دورہ برطانیہ کے دوران جنرل عاصم منیر برطانوی عسکری اور سول قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔

شائع شدہ 2 months ago پر Feb 20th 2025, 3:38 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

برطانیہ کے دورے کے پہلے دن پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کا پُر تپاک استقبال کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق، آرمی چیف کو تاریخی رائل ہارس گارڈز پریڈ گراؤنڈ میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ گارڈ آف آنر کے دوران برطانوی ملٹری بینڈ کی جانب سے پاکستان کا قومی ترانہ بھی بجایا گیا۔
دورہ برطانیہ کے دوران جنرل عاصم منیر برطانوی عسکری اور سول قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔
ذرائع کے مطابق، آرمی چیف برطانوی آرمی یونٹس کا بھی دورہ کریں گے تاکہ دونوں ممالک کے عسکری تعلقات کو مزید مستحکم کیا جا سکے۔

اسلام آباد سے لاپتہ شہری کی لاش مانسہرہ سے برآمد
- ایک گھنٹہ قبل

ٹرمپ انتظامیہ کا قانونی دستاویز نہ رکھنے والے امیگرینٹس پر گھیرا تنگ
- 3 گھنٹے قبل

اب پارٹی میں کوئی ایک دوسرے کے خلاف بات نہیں کرے گا ، بیرسٹر گوہر
- 15 گھنٹے قبل

حکومت کا آئندہ 15 روز کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
- 5 گھنٹے قبل

لبنانی صدر کا حزب اللہ کے ہتھیاروں کو حکومتی تحویل میں لینے کا اعلان
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان کی ترقی کیلئے چاروں صوبوں کی یکساں ترقی لازم و ملزوم ہے، وزیر اعظم
- 2 گھنٹے قبل

جسٹس علی باقر نجفی نے سپریم کورٹ کے جج کے طور پر اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
- 4 گھنٹے قبل

الیکٹرک کار چارجنگ اسٹیشنزکے بنیادی ٹیرف میں 21 روپے 98 پیسے فی یونٹ کمی
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما اور سینیٹر پلوشہ خان کے والد انتقال کر گئے
- 6 گھنٹے قبل

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں صبح سویرے زلزلے کے جھٹکے
- 5 گھنٹے قبل

تجارتی جنگ میں اضافہ، چین کا اپنی ائیر لائن کمپنیوں کو امریکی بوئنگ طیارے نہ خریدنے کا حکم
- 5 گھنٹے قبل

ایران میں قتل 8 پاکستانیوں کی میتیں آج پاکستان پہنچنے کا امکان
- 5 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات