کینیڈا : کینیڈاکےعلاقے کیلگری میں گھرمیں آگ لگنے سے پاکستانی خاندان کے7 افراد جاں بحق ہوگئے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 4th 2021, 1:36 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق آتشزدگی کا افسوس ناک واقعہ رات ڈھائی بجے پیش آیا ۔جس میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق ہوگئے ، جاں بحق افراد میں امجدکمال ، رافعہ اور پانچ بچے شامل ہیں ۔ کینیڈین پولیس کے مطابق متاثرہ خاندان کا تعلق کراچی سے ہے۔ گھرمیں آتشزدگی کی وجہ تاحال معلو م نہیں ہوسکی ہے تاہم پولیس کی جانب سے تحقیقات جاری ہیں ۔
خبر میں مزید تفصیل شامل کی جارہی ہے ۔۔۔

سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی
- 21 گھنٹے قبل

بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 6 گھنٹے قبل

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے
- 2 دن قبل

لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
- ایک دن قبل

بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی
- ایک دن قبل

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی
- 5 گھنٹے قبل
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے
- 2 دن قبل

پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا
- ایک دن قبل

ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








