Advertisement

سی ٹی ڈی کی ساہیوال میں کارروائی، فتنہ الخوارج کے دہشتگرد عزیز اللہ خٹک گرفتار

دہشت گرد کے قبضہ سے دھماکہ خیز موادہوا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 months ago پر Feb 21st 2025, 2:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سی ٹی ڈی کی  ساہیوال میں کارروائی، فتنہ الخوارج کے دہشتگرد عزیز اللہ خٹک گرفتار

سی ٹی ڈی نے ساہیوال میں کارروائی کرتے ہوئے تحریک طالبان پاکستان فتنہ الخوارج کے دہشتگرد عزیز اللہ خاں خٹک کو گرفتار کرلیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق دہشت گرد کے قبضہ سے دھماکہ خیز مواد، جزوی تیار شدہ ایک آئی ای ڈی ، آہنی ڈبہ، 2 ہزار 42 گرام دھماکہ خیز مواد وغیرہ برآمد کر لیا، دہشت گرد عزیز اللہ خاں خٹک کا تعلق ضلع کرک سے ہے۔

حکام کے مطابق دہشتگرد کیخلاف تھانہ سی ٹی ڈی ساہیوال میں مقدمہ درج کرلیا گیا جس میں ایکسپلوزیو ایکٹ اور انسدا د دہشت گردی ایکٹ کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ 

Advertisement
کانگو  : کشتی میں آگ لگنے سے 148 افراد ہلاک

  • 12 گھنٹے قبل
وہ بالی وڈ اداکار جس کی فلموں نےکمائی میں رنبیر، الو ارجن کو پیچھے چھوڑدیا

  • 15 گھنٹے قبل
امریکی عدالت نے ٹرمپ انتظامیہ کو وینزویلا کے تارکین وطنی کی  جبری بیدخلی  سےروک دیا

  • 3 منٹ قبل
جوڈیشل کمیشن کا 2 مئی کو ہونے والا اجلاس ری شیڈول کر دیا گیا

  • 17 گھنٹے قبل
چیف جسٹس نے ججز کے تبادلوں پر رضامندی ظاہر کی تھی ، رجسٹرا ر سپریم کورٹ

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج ایسٹر کا تہوار منا رہی ہے

  • ایک منٹ قبل
متحدہ عرب امارات کے نائب وزیراعظم کل سے پاکستان کا دو روزہ دورہ کرینگے

  • 16 گھنٹے قبل
پاکستان اور افغانستان کا  ایک دوسرے کے خلاف اپنی سرزمین استعمال نا کرنے کا فیصلہ

  • 14 گھنٹے قبل
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت برقرار

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت برقرار

  • 17 گھنٹے قبل
محکمہ موسمیات کی 20 سے 23 اپریل کے دوران ہیٹ ویو کی پیش گوئی

  • 13 گھنٹے قبل
وزیر مملکت برائے مذہبی امور کھیل داس کوہستانی کی گاڑی پراحتجاجیوں کا حملہ

وزیر مملکت برائے مذہبی امور کھیل داس کوہستانی کی گاڑی پراحتجاجیوں کا حملہ

  • 14 گھنٹے قبل
پی ایس ایل 10 : پشاور زلمی کی ملتان سلطانز کے خلاف بیٹنگ جاری